زین
لائبریرین
السلام علیکم
سوری کل میں نہیں اسکی
وہ میرے بابا کی طبعیت اچھی نہیں ہے
اس لیے۔
ہی از ان ہاسپٹل
ہو ایور ریڈز دس کین دے پرے فور مائی بابا
تھینک یو
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ آپ کے والد محترم کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔
السلام علیکم
سوری کل میں نہیں اسکی
وہ میرے بابا کی طبعیت اچھی نہیں ہے
اس لیے۔
ہی از ان ہاسپٹل
ہو ایور ریڈز دس کین دے پرے فور مائی بابا
تھینک یو
السلام علیکم۔
کوئی اللہ کا بندہ یا بندی ہے یہاں کہ نہیں۔۔
ھے مگر تمہیں کیا ضرورت پڑ گئی ؟
ھے مگر تمہیں کیا ضرورت پڑ گئی ؟
ضرورت تو نہیں لیکن اگر تسی ہو تو ایک کپ چائے ہی پلادو
میں تو خود کسی اللہ کے بندے کے انتظار ہیں ہوں جو چائے بنا کے پیش کرے ،،،، ویسے یہ محفل کا چائے خانہ نہیں ھے
وہ تو پھر شاید اگلی سحری بلکہ افطار تک ہی پہنچ پائیںفہیم بھائی ۔ کہیے تو کوئٹہ سے سحری کے لئے پراٹے پارسل بجھوادوں
بھئی یہ خواتین کے کام ہیں تو بہتر ہیں وہی کریںمیں تو خود کسی اللہ کے بندے کے انتظار ہیں ہوں جو چائے بنا کے پیش کرے ،،،، ویسے یہ محفل کا چائے خانہ نہیں ھے
کتنی دفعہ کہا ہے کہ چائے نہ پیا کرو، لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
اور لڑکوں کا ؟
اب تو چائے نہ پیئں تو رنگ کالا ہو جاتا ھے
السلام علیکم
سوری کل میں نہیں اسکی
وہ میرے بابا کی طبعیت اچھی نہیں ہے
اس لیے۔
ہی از ان ہاسپٹل
ہو ایور ریڈز دس کین دے پرے فور مائی بابا
تھینک یو