ہم تو یہیں ہیں ننھی پری۔ :)
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 15، 2011 #283 اور نام لکھ کر کیا کروں ؟ ویسے ایک بات یاد آگئی سکول میں ٹیچر کہا کرتی تھیں" سب بولنے والی بچیوں کے نام لکھ لینا میں آکے ان کو پوچھ لوں گی"
اور نام لکھ کر کیا کروں ؟ ویسے ایک بات یاد آگئی سکول میں ٹیچر کہا کرتی تھیں" سب بولنے والی بچیوں کے نام لکھ لینا میں آکے ان کو پوچھ لوں گی"
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 15، 2011 #284 ابن سعید نے کہا: ہم تو یہیں ہیں ننھی پری۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیا کیسے گزر رہے ہیں آپ کے روزے ؟
ابن سعید نے کہا: ہم تو یہیں ہیں ننھی پری۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیا کیسے گزر رہے ہیں آپ کے روزے ؟
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 15، 2011 #285 شمشاد نے کہا: جو بھی نہیں آ رہا، ان سب کے نام لکھو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلا نام: مقدس اپیا
شمشاد نے کہا: جو بھی نہیں آ رہا، ان سب کے نام لکھو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلا نام: مقدس اپیا
ابن سعید خادم اگست 15، 2011 #286 عائشہ عزیز نے کہا: بھیا کیسے گزر رہے ہیں آپ کے روزے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمد للہ بٹیا رانی۔ خوب گزر رہا ہے ماہ رمضان۔
عائشہ عزیز نے کہا: بھیا کیسے گزر رہے ہیں آپ کے روزے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمد للہ بٹیا رانی۔ خوب گزر رہا ہے ماہ رمضان۔
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 15، 2011 #287 اور سعود بھیا نے اتنی دیر بعد جواب لکھا اس لیے دوسرا نام : سعود بھیا
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 15، 2011 #288 انکل جی کافی دیر سے آن لائن ہیں پر یہاں آئے ہی نہیں اس لیے تیسرا نام : شمشاد انکل
شمشاد لائبریرین اگست 16، 2011 #292 سعود بھائی کیوں روزے میں ایسی دعوت دے رہے ہیں؟ اور ابھی تو افطاری میں بھی بہت وقت ہے۔
ابن سعید خادم اگست 16، 2011 #294 وعلیکم السلام۔ ویسے گڑیا رانی آپ جنوں کے کس خاندان سے تعلق رکھتی ہیں کہ سر درد کے باوجود بھی ایک کہانی کی ٹائپنگ نمٹا دی؟
وعلیکم السلام۔ ویسے گڑیا رانی آپ جنوں کے کس خاندان سے تعلق رکھتی ہیں کہ سر درد کے باوجود بھی ایک کہانی کی ٹائپنگ نمٹا دی؟
مقدس لائبریرین اگست 16، 2011 #295 ہاہاہاہاہا بھیا آفس میں آج کل کام نہیں ہے اتنا زیادہ۔ اس لیے یہ کام کر لیا۔۔ بزی ہو گی تو پھر نہیں ہو گا ناں
ہاہاہاہاہا بھیا آفس میں آج کل کام نہیں ہے اتنا زیادہ۔ اس لیے یہ کام کر لیا۔۔ بزی ہو گی تو پھر نہیں ہو گا ناں
شمشاد لائبریرین اگست 16، 2011 #297 مقدس نے کہا: السلام علیکم میں بھی آگئی ہوں پھر سے لیکن سر درد کے ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام اس کا مطلب ہے آجکل ناعمہ کو سردرد نہیں ہو رہا۔
مقدس نے کہا: السلام علیکم میں بھی آگئی ہوں پھر سے لیکن سر درد کے ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام اس کا مطلب ہے آجکل ناعمہ کو سردرد نہیں ہو رہا۔
مقدس لائبریرین اگست 16، 2011 #298 شمشاد بھیا آپ کو کیسے پتا چلا کہ ان کے سر میں درد نہیں ہو رہا آپ کیسے ہیں اور آپ کے روزے کیسے جا رہے ہیں بھیا
شمشاد بھیا آپ کو کیسے پتا چلا کہ ان کے سر میں درد نہیں ہو رہا آپ کیسے ہیں اور آپ کے روزے کیسے جا رہے ہیں بھیا
شمشاد لائبریرین اگست 16، 2011 #299 وہ کیا ہے کہ آج اس نے اپنا سردرد تمہاری طرف بھیج دیا ہے اس لیے اُسے یقیناً آج سردرد نہیں ہو رہا ہو گا۔ اور یہ کہ میں اچھا ہوں اور روزے بھی بہت اچھے جا رہے ہیں۔
وہ کیا ہے کہ آج اس نے اپنا سردرد تمہاری طرف بھیج دیا ہے اس لیے اُسے یقیناً آج سردرد نہیں ہو رہا ہو گا۔ اور یہ کہ میں اچھا ہوں اور روزے بھی بہت اچھے جا رہے ہیں۔
مقدس لائبریرین اگست 16، 2011 #300 اللہ کرے ایسا ہی ہو کہ ان کے سر میں درد نہ ہو۔۔ آج آپ افطاری میں کیا کھائیں گے بھیا مجھے بھوک لگ رہی ہے اب آج سحری میں چکھ بھی نہیں کھایا۔ چائے بھی نہیں پی
اللہ کرے ایسا ہی ہو کہ ان کے سر میں درد نہ ہو۔۔ آج آپ افطاری میں کیا کھائیں گے بھیا مجھے بھوک لگ رہی ہے اب آج سحری میں چکھ بھی نہیں کھایا۔ چائے بھی نہیں پی