سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب؟
اللہ کرے ایسا ہی ہو کہ ان کے سر میں درد نہ ہو۔۔
آج آپ افطاری میں کیا کھائیں گے بھیا
مجھے بھوک لگ رہی ہے اب
آج سحری میں چکھ بھی نہیں کھایا۔ چائے بھی نہیں پی
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب؟
سحری میں کچھ بھی کیوں نہیں کھایاِ؟
آج تو میری افطاری بڑی زبردست قسم کی ہو گی کہ دفتر کی طرف سے ایک ہوٹل میں ہے۔
نہیں اکیلی نہیں جا سکتیں، ساتھ میں کسی مرد کا ہونا ضروری ہے۔ شاید تمہیں علم نہ ہو کہ یہ دنیا کا واحد ملک ہے جہاں عورتیں گاڑی نہیں چلا سکتیں۔
اسلام عیلکم
میں بھی حاضر
ہیںںںںںںں کیا سچ میں شمشاد بھیا
ہاؤ کین دے سروائیو
السلان علیکم میری طرف سے بھی۔۔۔
آج دل اداس سا ہے پتا نہیں کیوں