کون ہے جو محفل میں آیا - 51

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بخیر ہوں بھیا الحمدللہ
آتے ہوئے آئس کریم لے آئیے گا بھیا :)

اوہو گڑیا رانی، جب تک آپ نے آواز دی، بھیا جا چکے تھے۔ اور پھر آج کل بھیا گھر پر کھانا بھی صرف سحری کے وقت کھاتے ہیں اس لئے ایسی چیزیں گھر لانے سے پرہیز کرتے ہیں۔ مبادا بھول کر کھا بیٹھیں۔ ویسے بھیا کے فریج میں سفید رس گلے رکھے ہیں۔ لیکن بٹیا رانی آئس کریم ہی چاہتی ہیں تو ہم بنا دیں گے ان کے لئے۔ یا پھر کل لے آئیں گے بازار سے ان شاء اللہ۔ جیسا ننھی پری کہیں۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
خیریت سے ہیں سعود بھائی ، میں بالکل ٹھیک ٹھاک اور اپنے کمپیوٹر پر اور بھتیجا پارٹی اپنے کمپیوٹر پر مصروف ہیں :happy:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اوہو گڑیا رانی، جب تک آپ نے آواز دی، بھیا جا چکے تھے۔ اور پھر آج کل بھیا گھر پر کھانا بھی صرف سحری کے وقت کھاتے ہیں اس لئے ایسی چیزیں گھر لانے سے پرہیز کرتے ہیں۔ مبادا بھول کر کھا بیٹھیں۔ ویسے بھیا کے فریج میں سفید رس گلے رکھے ہیں۔ لیکن بٹیا رانی آئس کریم ہی چاہتی ہیں تو ہم بنا دیں گے ان کے لئے۔ یا پھر کل لے آئیں گے بازار سے ان شاء اللہ۔ جیسا ننھی پری کہیں۔ :)

میں تو آئس کریم ہی کھاؤں گی بھیا جلدی سے لاکر دیں :battingeyelashes:
 

mfdarvesh

محفلین
نہیں شمشاد بھائی، میں آپ سے پوچھنے والا تھا، مجھے ان کی فیس بک آئی ڈی تو دیں، فون تو اٹلی کا نمبر ہی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top