کون ہے جو محفل میں آیا - 51

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

میں تو آگئی شمشاد بھیا۔۔ بھیا وہ کل امی جی شاپنگ کے لیے نکلی ہوئی تھی اور بڑی پھوپھو بھی ان کے ساتھ تھی۔۔ چھوٹی والی نے کہا کہ میرا کھانا کسی کو پسند نہیں آتا۔ تم پکاؤ۔۔ مجھ سے سارا کھانا پکوایا اور کہا کہ پریکٹس ہو جائے گی۔۔ آئی سیڈ آئی ڈاؤنٹ نیڈ پریکٹس۔۔ پھوپھو صالحہ لوگوں کے ساتھ مل کر مجھے کام کرتے دیکھ کر ہنس رہی تھی۔۔ پور می
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

تو پھر کیا کیا پکایا یہ تو بتاؤ اور اگر دو سال پکاتی رہیں، پھر تو اچھی خاصی ماہر ہو جاؤ گی۔
 

مقدس

لائبریرین
میں نے کل بہت کچھ پکایا بھیا۔ چکن کباب، نبلٹس، اور بریانی، پھر روٹیاں بھی پکائی تھی۔ کھانا تو میں بنا لیتی ہوں بھیا سارا۔۔ بس جاب کے بعد لیزی ہو جاتی ہوں۔ دل نہیں کرتا کام کرنے کو۔۔
 

مقدس

لائبریرین
کل بھی انہی کے مزے تھے بھیا۔۔ وہ اور ان کی سس افطاری کے لیے آئے تھے۔۔ اور سارا کم مجھے کرنا پڑا۔۔ اور کھانے کے ٹائم میں جا کر سو گئی ۔۔ اتنا تھک گئی تھی۔۔ ہی ہی ہی اس پر اور ڈانٹ پڑی
 
ایک تو ہماری ننھی گڑیا رانی کو بات بے بات ڈانٹ اتنی پڑ جاتی ہے۔ ہم آ کر خبر لیتے ہیں سبھی کی۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہا سعود بھیا
اب مجھے عادت ہو گئی ہے۔ اس لیے ڈانٹ کا کچھ زیادہ اثر نہیں ہوتا
ہی ہی ہی
 
آپ کو اثر نہیں ہوتا ہے اس بات پر آپ کی خبر لی جائے گی۔ کیوں کہ ڈانٹ ہوتی ہی اس لئے ہے کہ اس کا اثر لیا جائے۔ اب یہ بات اور ہے کہ بات بے بات ڈانٹ مناسب نہیں کچھ باتیں تو دلار سے گلے لگا کر بھی زیادہ سہولت سے سمجھائی جا سکتی ہیں۔ ویسے یہ ڈانٹ امی سے ملی ہے تو پھر اس میں پیار ہی چھپا ہوگا، اس لئے فکر نہ کریں۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
جی جی امی ہی سے ملی تھی کہ کیا یہ سونے کا ٹائم ہے کیا؟ ہی ہی ہی میں نے کہا آپ کی بیٹیوں اور سسٹر ان لو نے سارا کام مجھ سے کروایا ہے تو پھر ان سب کی شامت آئی ہاہاہاہاہا
 

مقدس

لائبریرین
بھیا اسی لیے کہا ناں کہ اثر نہیں کرتی مجھ پر ڈانٹ۔۔ ہاہاہاہا۔۔ امی کی ڈانٹ بھی ایسی ہوتی ہے جیسے پیار کر رہی ہوں۔۔ ہاہاہاہا
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام پپو بھائی

کیسے ہیں، ارے بھائی چاند بابو کیا عید کی رات ہی نظر آئیں گے کیا؟
 

مقدس

لائبریرین
میری آج چھٹی کھانا پکانے سے بھیا۔۔ کیونکہ آئی ایم بیک ایٹ جاب۔۔ فرائیڈے میں آف لوں گی آفس سے ایک ویک کے لیے۔۔ اس لیے اب پھوپھو اور امی ہی پکائیں گے آج
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ 26 اگست سے پھر چھٹیاں شروع۔ کتنی چھٹیاں بنیں گے۔

میں تو 24 کو نکل جاؤں گا پھر تین ستمبر کو واپسی ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top