ابن سعید
خادم
ہنڈیا تو مجھے بنانی نہیں آتی۔۔۔۔۔ کچھ اور خراب کیا تھا
غالباً بھیا کے کنگھی شدہ بال خراب کیئے ہوں گے۔
ہنڈیا تو مجھے بنانی نہیں آتی۔۔۔۔۔ کچھ اور خراب کیا تھا
سعود بھائی یہ اتنی بھی چنگی نہیں ہے۔ ضرور کوئی نہ کوئی نقصان کیا ہو گا۔ اور الزام ناعمہ پر آ گیا ہو گا۔
نہیں شمشاد بھائی، آپ بس ہماری گڑیا رانی کو کچھ نہ کہا کریں۔ کوئی نقصان کیا ہوگا تو اس کی بھرپائی ہم کر دیں گے۔
تھینک یو بھیا جی
ہا ہا ہا
یوں ہی آپ کو تنگ کرنے کے لیے بولا تھا بھیا
پھر آپ کا ہیئر اسٹائل بٹیا سے خراب ہوجائے تو شکوہ مت کیجئے گا
یہ کہاں گنتی ہے مرغیاں بلکہ میں تو اس کو گن کے سوتی ہوں کہ کہیں کم تو نہیں رہ گئی