کون ہے جو محفل میں آیا - 51

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اس نے تو معلوم نہیں کیا تیاری کی ہو گی، میں تو آج دفتر کی طرف سے ہوٹل میں مدعو تھا۔
 
الحمد للہ بٹیا رانی۔ ہم بخیر ہیں۔ ویسے خبر ملی ہے کہ آپ نے آج کچھ کھایا پیا نہیں۔ آپ کی پٹائی بھی تو ہو سکتی ہے۔ :)
 
چلیں پھر آپ بھیا سے وعدہ کریں کہ تھوڑی دیر بعد آپ کو بھوک کا احساس ہو تو آپ کسی قسم کی کسلمندی کے بغیر کچن کی طرف بڑھ جائیں گی۔ :)
 
اچھا پھر سحری میں ڈھیر سارا کھا لیجئے گا۔ ہم صبح امی سے پوچھیں گے، اگر پتہ چلا کہ سحری میں بھی گڑیا رانی نے کھانا ٹھیک سے نہیں کھایا تو پھر آپ کی ناک کی نوک کی خیر نہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top