کون ہے جو محفل میں آیا - 51

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شمشاد بھائی، ہمارا خیال ہے کہ بچی کو مناسب آرام کا موقع نہیں مل پا رہا۔ فل ٹائم جاب کے بعد گھر کے کام کاج سنبھالنا، پھر گھر پر آئے مہمانوں کو وقت دینا، ان سے اپنا اسپیس شئیر کرنا، محفل کو وقت دینا، بابا کی ناساز طبیعت کا خیال رکھنا۔ والدہ الگ گھن چکر بنی ہوں گی لہٰذا ان کو دیکھ کر آرام کا خیال ویسے ہی کافور ہو جاتا ہوگا۔ بہر کیف ہماری دعا ہے کہ سب کچھ بخیر گزر جائے۔ ہماری نیک تمنائیں گڑیا رانی اور ان کی فیملی کے ساتھ ہیں۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں بھیاز
سحری میں اٹھ کو پانی پی لیا تھا۔۔ او پھر سو گئی۔ پھر اتھ کر نماز پڑھی اور پھر سو گئی اور پھر اٹھ کر جاب پر آگئی۔۔ ہی ہی

شمشاد بھیا۔۔ تیمور سے بات ہی نہیں ہوئی کل تو کیا بتاؤں۔۔ میں تو سوچتی تھی کہ جن لوگوں کا میتھس میں انٹرسٹ ہوتا ہے وہ خاصے بورنگ ہوتے ہیں لیکن تیمور کو تو میں نے فرسٹ ڈے ہی کہا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ آپ میتھس میں ماسٹر کر رہے ہو اس پر امی کی ڈانٹ پڑی کہ کیا بچہ تم سے جھوٹ بول رہا ہے۔۔ ہی ہی ہی بچہ اتنا بڑا بچہ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بچہ چاہے کتنا بھی بڑا ہو جائے، ماں باپ کے لیے بچہ ہی ہوتا ہے، جیسے تم 25 سال کی ہونے کے باوجود ان کے لیے بچی ہی ہو۔

ویسے کیسا لگے گا بچے بچی کا نکاح/شادی۔ :grin:
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام درویش بھیا۔


ہی ہی ہی شمشاد بھیا۔۔۔ میری تو ہنسی نہیں رک رہی تھی جب امی نے بچہ کہا۔۔
بچے بچی کا نکاح۔۔ اپسسس دیٹ ول بی اسٹرینج
 

شمشاد

لائبریرین
ہی ہی ہی شمشاد بھیا۔۔۔ میری تو ہنسی نہیں رک رہی تھی جب امی نے بچہ کہا۔۔
بچے بچی کا نکاح۔۔ اپسسس دیٹ ول بی اسٹرینج

کوئی بات نہیں ہنسو اور ہنستی رہو، بس نکاح کے وقت جب نکاح خواں آئے تو اس وقت اپنی ہنسی روک لینا۔ نہیں تو بہت ڈانٹ پڑے گی۔
 

مقدس

لائبریرین
تھینکس فار دس ٹپ بھیا۔۔۔
میں دھیان رکھوں گی کہ اگر ہنسی آئے بھی تو بغیر آواز کے ہنسوں ہی ہی ہی
 
وعلیکم السلام۔

کیسی ہیں شگفتہ بٹیا؟ ویسے ہمارا خیال ہے کہ اب مقدس بٹیا کو ان کی شادی تک ٹائپنگ کی چھٹی دے دیں۔ اور اب تک ٹائپ شدہ مواد کی پروف ریڈنگ کی مہم شروع کر دیں۔ اس دوران آپ مزید کہانیاں اسکین کرنا چاہیں تو یہ کام جاری رکھیں پر ٹائپنگ کے لئے محفل میں پوسٹ نہ کریں۔ یہ ہمارا مشورہ ہے ورنہ آپ لائبریری کی نظامت کے بارے میں بہتر فیصلہ لینے کی اہل ہیں۔ :)
 

mfdarvesh

محفلین
و علیکم السلام درویش بھائی

کہیے آجکل گرمی کیسی جا رہی ہے اسلام آباد میں؟

شدید گرمی ہے شمشاد بھائی
پچھلے دو دن سے تو ناک میں دم ہو گیا ہے، دھوپ اتنی تیز ہے کہ نماز کے لیے بھی سوچنا پڑتا ہے کہ مسجد جاؤں یا نہ جاؤں
ابھی شام کے 6 بجنے والے ہیں اور دھوپ کہ جانے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top