شمشاد
لائبریرین
پ
اللہ کی بندیاں بھی تو ہو سکتی ہیں۔
کون کون ہے یہاں؟؟؟
ہے کوئی اللہ دا بندہ؟؟؟
اللہ کی بندیاں بھی تو ہو سکتی ہیں۔
کون کون ہے یہاں؟؟؟
ہے کوئی اللہ دا بندہ؟؟؟
شمشاد بھائی یہ تو آپ نے وہی حصہ کھا لیا جو ننھی پری نے اپنے لیے مخصوص کیا تھا۔ خیر اب ہم اپنی گڑیا رانی کو چپکے سے آئسکریم دلا دیں گے کہ کسی کو کان و کان خبر تک نہ ہو۔
چلو اتنی سی تمہارے لیے چھوڑ دیتا ہوں۔
یہ آپ نے میرے والے کام کب سے شروع کردیے۔
السلام علیکم
اور اور اور میری آئسکریم کہاں ہے