کون ہے جو محفل میں آیا - 51

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی
میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں۔ عید مبارک بھیا
آپ کی عید کیسی گزری
 

شمشاد

لائبریرین
خیر مبارک
تمہیں بھی گزشتہ عید مبارک ہو

میری عید بہت اچھی گزری کہ عید کی نماز مکہ المکرمہ میں ادا کی تھی۔
 

مقدس

لائبریرین
خیر مبارک بھیا
یو آر سو لکی ماشاءاللہ

میری موسٹلی تیمور کے ساتھ
لنچ بھی باہر اور ڈنر بھی ان کے ساتھ باہر
ویسے میں نے بڑی دعا کی تھی کہ وہ ڈنر ٹائم نہ آئیں کیونکہ مجھے بڑی نیند آ رہی تھی بٹ وہ پھر سے آگئے
 

شمشاد

لائبریرین
تم ڈنر ٹائم کی بات کر رہی تھیں اور وہ سوچ رہے ہوں گے کہ ناشتے میں بھی پہنچ جاؤں۔
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہا
میری امی جو ہیں ناں وہ مجھے ان کی امی لگتی ہیں اب
میں نے ان سے کہا کہ آپ اس وقت کیوں آئے
میری دعا میں اب اثر نہیں رہا
کہتے کہ کیوں کیا ہوا
میں نے کہا کہ آئی پریڈ دیٹ آپ نہ آؤ اور میں سو جاؤں
میری امی نے مجھے سب کے سامنے اتنا زیادہ ڈانٹا بھیا
 

شمشاد

لائبریرین
حد ہے تمہاری بیوقوفی کی بھی، تم نے بھی سب کے سامنے ہی کہہ دیا کہ کیوں آئے؟ ایسی باتیں اکیلے میں کہتے ہوتے ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہا
میری امی جو ہیں ناں وہ مجھے ان کی امی لگتی ہیں اب
میں نے ان سے کہا کہ آپ اس وقت کیوں آئے
میری دعا میں اب اثر نہیں رہا
کہتے کہ کیوں کیا ہوا
میں نے کہا کہ آئی پریڈ دیٹ آپ نہ آؤ اور میں سو جاؤں
میری امی نے مجھے سب کے سامنے اتنا زیادہ ڈانٹا بھیا

:happy::happy:
زیادہ تر امیاں ایسی ہی ہوتی ہیں ۔ ویسے دعا بہت شاندار کی تھی :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ کو مصالحے والے بھنے ہوئے چنے پسند ہیں؟

roasted-gram-bhuna-chana-250x250.jpg

شاندار !

چنے بھی ان نعمتوں میں سے ہیں جو سامنے آئیں تو بندے کا دل کھانے کو چاہے بس اور اس کے لیے تو لوگ انتظار بھی نہیں کرتے کہ میزبان صلح مارے بلکہ بس کھانا شروع :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چار تو بہت جلدی بج جاتے ہیں ان دنوں تو فجر کی آذان بھی چار پچیس پہ ہو رہی ہے
ویسے کہاں ہیں آپ جہاں بارش متوقع ہے یہاں تو رج کے تیز دھوپ تھی دن میں

بچپن سے بس عادت ہے جلدی سونے اور جلدی اٹھنے کی اور اگر دیر سے سونا ہو تو بھی آنکھ کھل جاتی ہے صبح جلدی ۔ لیکن کبھی کسی وجہ سے صبح آٹھ بجے تک دیر ہو جائے اٹھنے میں تو سارا دن خراب گزرتا ہے پھر ۔

بارش کی پیش گوئی تھی لیکن اللہ کا شکر ہے کہ بارش نہیں ہوئی ۔
 
یہ بھی خوب رہی، ہم تھوڑی دیر کو گروسری شاپنگ کو کیا چلے گئے یہاں تو لوگ آئے بھی اور ڈھیر ساری باتیں کرکے چلے بھی گئے۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سعود بھائی ، آپ نے اوپر کہیں لکھا تھا کہ آپ کے سونے کا نہیں لیکن اٹھنے کا وقت متعین ہے تو کس وقت اٹھنا ہوتا ہے آپ نے اور کیوں ؟
 
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟

گروسری شاپنگ کی تفصیل پلیز !

وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ ہماری شگفتہ بٹیا کیسی ہیں؟

زیادہ کچھ نہیں تقریباً ساٹھ ڈالر کا سودا سلف خرید کر لائے ہیں۔ رمضان میں کھانا بناتے نہیں تھے اس لئے کچن تقریباً خالی پڑا تھا۔ آلو، ٹماٹر، پتہ گوبھی، پھول گوبھی، شملہ مرچ، ہری مرچ، انڈے، دودھ، ہرے مٹر، نان، پراٹھا، ہرے پیاز، سفید اور پیلے چھوٹے بڑے پیاز اور ہرے چنے وغیرہ۔ وضح رہے کہ ہم نے مٹھائیوں، آئسکریم اور چاکلیٹ وغیرہ کا ذکر دانستہ نہیں کیا ہے۔ :) :) :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مونگ پھلی کا ایک ایک دانہ کھانے کی بجائے بہت سے دانے (کمرے میں یا آس پاس موجود افراد سے چھپا کے:happy:) چھیل لیں اور پھر بہت سے دانے ایک ساتھ کھائیں :party:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top