ابن سعید
خادم
سعود بھائی ، آپ نے اوپر کہیں لکھا تھا کہ آپ کے سونے کا نہیں لیکن اٹھنے کا وقت متعین ہے تو کس وقت اٹھنا ہوتا ہے آپ نے اور کیوں ؟
روز آنہ ایک ہی وقت نہیں ہوتا اٹھنے کا۔ کسی روز کب اٹھنا ہے یہ اس دن کے شیڈیول پر منحصر ہوتا ہے۔ ویسے فجر کے وقت تو اٹھنا ہی ہوتا ہے خواہ اس کے بعد پھر سونا پڑے اور کئی دفعہ تو فجر کے بعد ہی سونا ہوتا ہے۔