مقدس
لائبریرین
مجھے تو نہیں آتی آپ ہی گلائیں گی ٹھیک ہے ناں
آتی تو مجھے بھی نہیں ہے
کچھ نہ کچھ کر ہی لیں گے
ہی ہی ہی
مجھے تو نہیں آتی آپ ہی گلائیں گی ٹھیک ہے ناں
ہاہاہا ۔۔آتی تو مجھے بھی نہیں ہے
کچھ نہ کچھ کر ہی لیں گے
ہی ہی ہی
ہاہاہا ۔۔
اپیا پھرتو ہم خود ہی کھائیں گے سزا کے طور پر ۔۔
میں نے آپ کے حصے کے سانگز گا لیے تھے اور ساتھ میں ڈآنٹ بھی کھا لی تھی
ہی ہی ہی
صحیح کہا جناب
ہمیں تو آم کھانے سے غرض ہے پیڑ گننے سے نہیں۔کیا خیال ہے شمشاد بھائی؟
السلام علیکم ناعمہ سسس
آپ کیسی ہو
میں نے آپ کے حصے کے سانگز گا لیے تھے اور ساتھ میں ڈآنٹ بھی کھا لی تھی
ہی ہی ہی
ہم تو نہیں کھاتے بے موسمے پھلو علیکم السلام
یہاں تو ابھی بھی مل رہے ہیں۔
وعلیکم السلام ،
میں بالکل ٹحیک ہوں
آپ کیسی ہو؟؟؟
آہاں اچھا کیا نا
ایک ہی بار تو موقع ملا تھا اور ڈانٹ کی خیر ہے وہ تو پڑتی ہی رہتی ہے
ہم تو نہیں کھاتے بے موسمے پھل
تو تمہارے ہاں آجکل کے موسم کے کون کون سے پھل مل رہے ہیں؟