ہیں ۔۔۔ سعود بھیا نے تو کہا ہے کہ رکھی ہے
لگتا ہے شمشاد بھیا آپ کی نظر اس پر بھی ہے
سو ناٹ نائس بھیا
ذرا عید آنے دیں۔۔ آپ سے ڈھیر ساری آئسکریم کھانی ہے ہم سب نے
بھیا آپ کی یہ والی دعا پوری نہیں ہوئی
ہی ہی ہی
بھیا آپ کی یہ والی دعا پوری نہیں ہوئی
ہی ہی ہی
ابھی عید آنے میں 20 دن باقی ہیں۔
کچھ وضاحت فرما دیں تو شمشاد بھائی دعا میں ترمیم کر سکتے ہیں۔
بٹ بھیا وہ آئسکریم کی فیکٹری کا مالک نہیں ہے
اس کا مطلب ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے۔
خبروں میں بتا رہے ہیں کہ بریطانیہ میں حالات خاصے خراب ہوئے ہیں۔ مقدس آپ کا علاقہ تو محفوظ ہے ناں۔
بھیا آج کل کی دال ہی کالی ہو گئی ہے ساری کی ساری
ہمارے علاقے میں بھی خاصا پرابلم ہے بھیا بیکاز وی آر ان سالی ہل برمنگھم۔۔ کل تو سٹی سینٹر میں بہت پرابلم تھا۔۔ بھیا کے آفس بھی وہ لوگ گھس گئے تھے۔ ان کا آفس بند ہے ان دنوں
۔۔۔چلو پھر محاورہ بدل کر ایسے کر لیتے ہیں کہ چاول میں کچھ کالا ہے۔
اس کا مطلب ہے حالات خاصے خراب ہیں۔ گھر سے باہر نکلنا خطرناک ہو گیا ہے کیا؟