کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
میں بس ٹھیک ہوں بھیا
گلا خراب، سر درد اور بس برا حال ہو رہا ہے
کھانا بالکل بھی نہیں کھایا گیا۔۔ بس گرم پانی پیا جاب سے آکر

آپ کیسے ہیں
 
اگر ہماری بٹیا رانی کھانا نہیں کھائیں گی ٹھیک سے تو ہم کیسے ہوں گے، آپ خود سوچ لیں۔ ویسے آپ کو کاڑھا یا سوپ بنا کر پی لینا چاہئے تھا اس سے گلے کو بھی آرام ملتا اور بدن کو خوراک بھی مل جاتا۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
جی بھیا۔۔ میں نے ٹرائی کی تھی سوپ لینے کی۔۔ پر بالکل نہیں لیا گیا۔۔
کوف کی وجہ سے گلے میں درد ہو رہا ہے بہت
 
ایک ذرا سا ٹکڑا ادرک کا منھ میں رکھ لیں اور ہولے ہولے چوستی رہیں۔ ان شاء اللہ کھانسی میں افاقہ ہوگا اور گلے کی خراش بھی درست ہو جائے گی۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟ بخار تو اللہ کا شکر ہے ابھی نہیں ہے لیکن اب چند منٹس کھڑے ہونے یا چلنے کی ہمت نہیں ہو رہی ابھی ۔ یوں لگتا ہے جیسے سب توانائی ختم ہو جاتی ہے چار پانچ منٹس میں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top