کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شمشاد بھائی معاملہ کچھ سنگین سنگین سا لگ رہا ہے ہمیں۔ صفر چاکلیٹ سے کام نہیں بننے والا غالباً۔
 
وعلیکم السلام۔ چلیں مختصراً ہی سہی، حاضری تو لگا دی۔ کچھ خیر خیریت بھی سنا جاتے تو اچھا ہوتا۔ :)
 

mfdarvesh

محفلین
وعلیکم السلام۔ چلیں مختصراً ہی سہی، حاضری تو لگا دی۔ کچھ خیر خیریت بھی سنا جاتے تو اچھا ہوتا۔ :)
بس یہ دن کو داؤ لگنے پہ ہوتا ہے، حاضر ی لگ گئی یا کچھ اور بھی وقت مل گیا

وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ؟
 

مقدس

لائبریرین
میں آج بالکل ٹھیک نہیں درویش بھیا
اتنی زیادہ کھانسی کی وجہ سے رات کو بالکل نہیں سو سکی
اور اب بہت خراب حال ہے

آپ کیسے ہیں؟
اور کیا کر رہے ہیں؟
 

مقدس

لائبریرین
دوا کروی ہوتی ہے بھیا
اور مجھے بالکل بھی اچھی نہیں لگتی

آرام نہیں کر سکتی بھیا
اینڈ آف ویک ہے اور بہت سارا کام ہے کرنے کو
 

ساجد

محفلین
Get well soon
اگر کڑوی دوائی نہیں لینی تو تازہ پودینہ پانی میں ابال کر چینی ملا کر پی لو ، شدت کم ہو جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہی تو میں کہنے والا تھا لیکن یہ پڑھ کر اب مقدس کا گلا یقیناً نہیں دکھ رہا ہو گا۔
 

مقدس

لائبریرین
اوکے ساجد بھیا ۔۔ گھر جا کر لوں گی وہ ان شاءاللہ

شمشاد بھیا بہت زیادہ درد کر رہا ہے۔۔۔ چائے بھی نہیں پی سکی کل رات سے
 

ساجد

محفلین
اگر تھروٹ انفیکشن ہے تب تو کڑوی اینٹی بائیو ٹکس لینا ہی پڑیں گی۔ اس میں دیر نہ کریں۔
 

مقدس

لائبریرین
ہیں وہ تو مین نے پڑھا ہی نہیں شمشاد بھیا اور ساجد بھیا

اب تو آرام بھی آگیا ہے
ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
جی ساجد بھیا آئی تھنک تھروٹ انفکشن ہی ہے۔۔ شام کو ڈاکٹر سے اپوائنٹمنٹ لیا ہے۔ اگر اس نے ٹیبلٹس دی تو ٹھیک ہے لیکن اگر سیرپ دی تو وہ خود ہی پی لے مجھے نہیں پینی سیرپ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top