کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
چلیں اگر حالت بہتری کی جانب مائل ہے تو ان شاء اللہ ایک آدھ روز میں بالکل صحت یاب ہو جائیں گی۔ بس ذرا کوشش کیجئے گا کہ کم سے کم زور پڑے آپ کے گلے پر۔ تب تک بٹیا رانی محض مسکرانے پر اکتفا کیا کریں۔ :)
 
ایسے کیسے کام چلے گا بٹیا رانی؟ بھیا اب سونا چاہتے ہیں لیکن بٹیا رانی مسکرائیں گی نہیں تو بھیا کیسے سوئیں گے آخر؟
 
ننھی پری، آپ انھیں معاف کر دیں۔ اس سے خوبصورت بات اور کچھ بھی نہیں ہو سکتی۔ وہ آپ کو جو بھی کہتی ہیں سب دلار میں کہتی ہیں۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں امی جان کو تو شکایت ضرور لگاؤں گی اور بھائی شاکر کو بھی ہاں جی اور سعود بھیا کو بھی (بھیا دیکھ لیں اپیا کو ۔۔:( )
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
گڈ !! یہ ہوئی ناں بات اچھی اپیا والی۔۔۔ :) :) :)

اچھا یہ بتائیں کہ صالحہ اور فاطمہ کیسی ہیں ؟ (کہیں پڑھا تھا کہ آپ کی چھوٹی سسٹرز کے نام یہ ہی ہیں:))
اور یہ بھی بتائیں کہ ان میں سے کوئی میری کلاس فیلو ہے یا نہیں ؟
 

مقدس

لائبریرین
وہ دونوں بالکل ٹھیک ہیں
ایک تو یونی میں ہے اور ایک کالج میں۔۔ اس لیے ایک تو آپ کی ایج فیلو ہو گئی شئیورلی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top