کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں تھوڑا سا ٹھیک ہوں بھیا۔۔ اور آفس آگئی ہوں۔۔ آج کل بہت زیادہ کام ہے آفس میں۔۔ اس لیے آف نہیں لے سکتیی

اچھی بات ہے لیکن ابھی اپنے گلے تھوڑا اور آرام دو۔

getWellSoon.jpg
 
ناعمہ بٹیا آپ اپنا موڈ ٹھیک کر لیں جلدی سے۔ ویسے بھی چھوٹی گڑیا نے آپ کی شکایت لگا دی ہے اس لئے آپ کی خیر نہیں۔

مقدس بٹیا آپ جلدی سے اچھی ہو جائیں ورنہ۔۔۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top