کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اب تو عندلیب اپیا ا گئی ہیں اتنے عرصہ بعد تو انھی کی خیریت پرسی کی جائے گی۔ کیسی ہیں اپیا آپ اور آپ کے بچے؟ :)
 

عندلیب

محفلین
اتنے عرصہ بعد ۔۔؟
میں بھی ٹھیک ہوں اور بچے بھی الحمدللہ ۔
آپ سنائیں فریحہ کا کیا حال ہے اب تو ابو سے فون پر باتیں بھی کررہی ہوں گی؟
عائشہ کیسی ہیں ۔۔؟ کیا مصروفیت ہیں ان دنوں ۔۔؟
 
اتنے عرصہ بعد ۔۔؟
میں بھی ٹھیک ہوں اور بچے بھی الحمدللہ ۔
آپ سنائیں فریحہ کا کیا حال ہے اب تو ابو سے فون پر باتیں بھی کررہی ہوں گی؟
عائشہ کیسی ہیں ۔۔؟ کیا مصروفیت ہیں ان دنوں ۔۔؟

اب روزانہ ھاضری نہیں لگائیں گی تو یہی کہا جائے گا ناں اپیا۔ :)

بچوں کو ہمارا پیار دیجئے۔ :)

فریحہ بٹیا باتیں تو کرتی ہیں لیکن ان کی زبان ابھی جانے کس سیارے کی ہے جو مسلسل چلتی رہتی ہے پر کچھ معنی نکل کر نہیں آتا اس سے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top