پگلی کہیں کی، ہم پورا کیسے کھا سکتے ہیں بھلا؟ ہم نے آپ کے لئے رکھ چھوڑا ہے۔ :)
ابن سعید خادم ستمبر 12، 2011 #661 پگلی کہیں کی، ہم پورا کیسے کھا سکتے ہیں بھلا؟ ہم نے آپ کے لئے رکھ چھوڑا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2011 #662 عندلیب نے کہا: السلام علیکم ! کس کی مزاج پرسی کی جا رہی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام کیسی ہیں آپ اور کہاں ہیں آپ؟
عندلیب نے کہا: السلام علیکم ! کس کی مزاج پرسی کی جا رہی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام کیسی ہیں آپ اور کہاں ہیں آپ؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2011 #663 عائشہ عزیز نے کہا: کھانا کھایا اروی بنی تھی آج بھیا ۔اور آپ نے لنچ کر لیا بھیا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خالی اروی بنی تھی کہ اس میں گوشت بھی ڈالا تھا؟
عائشہ عزیز نے کہا: کھانا کھایا اروی بنی تھی آج بھیا ۔اور آپ نے لنچ کر لیا بھیا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خالی اروی بنی تھی کہ اس میں گوشت بھی ڈالا تھا؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2011 #667 مطلب یہ ہے کہ دبانے کی نوبت نہیں آئے گی، ایسے ہی ٹھیک ہو جائے گا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2011 #672 بہت اچھی بات ہے۔ تیمور کو بھی اپنی سنانے کا موقع مل گیا ہو گا۔ ہاہاہاہا
مقدس لائبریرین ستمبر 12، 2011 #673 جی سعود بھیا آئی ہیڈ سم سوپ شمشاد بھیا۔۔ انھوں نے میری آواز ریکارڈ کر لی ہے اور کہتے ہیں کہ اب جب میں ان کو بولنے نہیں دوں گی تو وہ مجھے اس سے بلیک میل کریں گے ۔۔ ہاؤ کرول
جی سعود بھیا آئی ہیڈ سم سوپ شمشاد بھیا۔۔ انھوں نے میری آواز ریکارڈ کر لی ہے اور کہتے ہیں کہ اب جب میں ان کو بولنے نہیں دوں گی تو وہ مجھے اس سے بلیک میل کریں گے ۔۔ ہاؤ کرول
ابن سعید خادم ستمبر 13، 2011 #676 وعلیکم السلام۔ صبح بخیر شگفتہ بٹیا۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کی بھابھی آپ کی خیریت دریافت کر رہی تھیں۔ اور انھوں نے آپ کو سلام بھی کہا ہے۔
وعلیکم السلام۔ صبح بخیر شگفتہ بٹیا۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کی بھابھی آپ کی خیریت دریافت کر رہی تھیں۔ اور انھوں نے آپ کو سلام بھی کہا ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین ستمبر 13، 2011 #677 بہت شکریہ سعود بھائی ، بھابھی کو آداب ۔ میں اب ٹھیک ہوں بخار بھی ختم ہو گیا ۔ دوائی سے منہ کا ذائقہ خراب ہو گیا تھا ، شکر ہے اب ٹھیک ہے ۔
بہت شکریہ سعود بھائی ، بھابھی کو آداب ۔ میں اب ٹھیک ہوں بخار بھی ختم ہو گیا ۔ دوائی سے منہ کا ذائقہ خراب ہو گیا تھا ، شکر ہے اب ٹھیک ہے ۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین ستمبر 13، 2011 #679 ناعمہ عزیز نے کہا: میرا موڈ ہی نہیں خراب لالہ مجھ پہ فرسٹریشن آ شکار ہو ئی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ہوا ناعمہ؟ ایسی کیفیت ہمیں اندر سے مضبوط بھی بنا رہی ہوتی ہے اس کے بعد آپ خود کو بہت تازہ دم محسوس کریں گی ۔ آپ کے لیے بہت سی وشز ۔
ناعمہ عزیز نے کہا: میرا موڈ ہی نہیں خراب لالہ مجھ پہ فرسٹریشن آ شکار ہو ئی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ہوا ناعمہ؟ ایسی کیفیت ہمیں اندر سے مضبوط بھی بنا رہی ہوتی ہے اس کے بعد آپ خود کو بہت تازہ دم محسوس کریں گی ۔ آپ کے لیے بہت سی وشز ۔
ابن سعید خادم ستمبر 13، 2011 #680 خیر اللہ کا شکر ہے کہ بکار تو اترا۔ ان شاء اللہ چند دنوں میں ذائقہ بھی لوٹ آئے گا۔ فریحہ کو بھی بخار ہے چند دنوں سے، لیکن اب حالت کچھ بہتر ہے۔ اور ان کی والدہ کی مصروفیت گرہستی کے سوا اور کیا ہو سکتی ہے؟
خیر اللہ کا شکر ہے کہ بکار تو اترا۔ ان شاء اللہ چند دنوں میں ذائقہ بھی لوٹ آئے گا۔ فریحہ کو بھی بخار ہے چند دنوں سے، لیکن اب حالت کچھ بہتر ہے۔ اور ان کی والدہ کی مصروفیت گرہستی کے سوا اور کیا ہو سکتی ہے؟