سیدہ شگفتہ
لائبریرین
موڈ کا کیا ہے لالہ !! پل میں تولہ پل میں ماشا!! پر ابھی تک ہم اپنے پاگل پن سے جان نہیں چھٹرا پائے
خیریت سے ہوں اپیا بس دورہ پڑا ہے آجکل
آپ سنائیں؟؟
میں اللہ کا شکر ہے اب ٹھیک ہوں ۔ امی لاہور جانے والی ہیں اور میرا بھی بڑا دل ہو رہا ہے جانے کو ۔ آپ دورہ کو دورہ کروا دیں ناں ، ایسا کریں کہ آپ یہاں آ جائیں !