ابن سعید
خادم
مقدس آپ تیمور لالہ کو بھی محفل جوائن کرا دو نا شمشاد لالہ نے شکایت لگا نی ہوتی ہے
ہم کتنی دفعہ یہ بات دہرا چکے ہیں۔
مقدس آپ تیمور لالہ کو بھی محفل جوائن کرا دو نا شمشاد لالہ نے شکایت لگا نی ہوتی ہے
شمشاد بھیا اس میں میرا قصور نہیں تھا۔۔ انھوں نے ہی غلط ٹائم پہ چھیڑا تھا
اب کیوں چھیڑتے ہیں، اب تو جملہ حقوق محفوظ ہو چکے ہیں؟
محفل میں ایک عدد اسمائلی پائی جاتی تھی۔ "نہ چھوڑ ملنگا نوں"۔
سعود بھیا اس کا مطلب بھی بتا دیں مجھے
بٹیا رانی ہمیں پنجابی تو آتی نہیں لیکن ہم اس کا یہ مطلب سمجھتے رہے ہیں کہ، "ہم آزاد اور مست رہنے والے لوگوں کو مت چھیڑیئے ورنہ۔۔۔"
اووو اچھا اچھا
اب میں اس کو زبانی یاد کر لیتی ہوں
پھر تیمور سے کہوں گی جب وہ تنگ کریں گے تو
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آج پھر آپ نے بھیا کو بھوکا رکھا ہے؟