ہمیں بھی کوئی پوچھ لے ۔ ہماری حالت بھی مقدس سے مختلف نہیں ۔ کیا کریں کہ کبھی کبھی تو سوچتے ہیں کہ خاتون ہوتے ۔ کیک بھی ملتا اور بِٹیا رانی بھی سننے کو ملتا ۔
شکریہ سس ۔۔۔۔۔ ورنہ آج کل تو مردوں کا ایک دوسرے سے سخت نالہ پڑا ہوا ہے ۔
سخت نالہ کیا ہوتا ہے بھیا
ان کو پہلے ہی پتا ہے بھیا۔۔۔ میرے خراب موڈ کا پہلا ٹارگٹ وہی تھے
شکریہ بھائی ابھی کچھ دیر پہلے بارش ہوئی تھیو علیکم السلام پپو بھائی
کہیے آج آپ کے ہاں موسم کیسا ہے؟