السلام علیکم ! امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔
ابن سعید خادم ستمبر 17، 2011 #942 وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ ہماری بٹیا رانی کیسی ہیں اور کل کہاں غائب رہیں؟
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 17، 2011 #943 میں بھی خیریت سے ہوں بھیا اللہ کا شکر ہے ۔ ہمارا کمپیوٹر کچھ مسئلہ کر رہا ہے بارش کی وجہ سے شاید ۔۔
ابن سعید خادم ستمبر 17، 2011 #944 کمپیوٹر سے کہیے کہ وہ خراب نہ ہوا کرے۔ کیوں کہ آپ کے بھیا اور کئی محفلیں ننھی پریوں کو مس کرتے ہیں۔
ابن سعید خادم ستمبر 17، 2011 #946 آپ نے رات کا کھانا کھا لیا؟ اگر نہیں تو بھیا کے پاس آ جائیں۔ بعد میں یہ مت کہیے گا کہ بھیا نے سارا کھا لیا کچھ آپ کے لئے بچایا نہیں۔
آپ نے رات کا کھانا کھا لیا؟ اگر نہیں تو بھیا کے پاس آ جائیں۔ بعد میں یہ مت کہیے گا کہ بھیا نے سارا کھا لیا کچھ آپ کے لئے بچایا نہیں۔
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 17، 2011 #947 کھانا تو میں نے کھا لیا بھیا لیکن دوبارہ کھانے میں کیا حرج ہے ؟ ویسے آج بٹیا کا روزہ تھا ۔
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 17، 2011 #949 افطارمیں کھجور ، پانی اور تھوڑا سا دہی کھایا تھا بھیا ،ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی کھانا کھایا ہے ۔
ابن سعید خادم ستمبر 17، 2011 #954 پھر ٹھیک ہے۔ مقدس بٹیا کے بابا کی طبیعت شاید کچھ بگڑ گئی ہے تبھی وہ آن لائن نہیں آئیں۔
ابن سعید خادم ستمبر 17، 2011 #956 پہلے جتنی خراب نہیں ہوئی ہے لیکن وقتاً فوقتاً بگڑتی رہتی ہے۔ شاید اگلے ماہ ان کا آپریشن ہے۔ اللہ خیر کریں۔ آمین۔
پہلے جتنی خراب نہیں ہوئی ہے لیکن وقتاً فوقتاً بگڑتی رہتی ہے۔ شاید اگلے ماہ ان کا آپریشن ہے۔ اللہ خیر کریں۔ آمین۔