بارش میں بھیگنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔
بابا کی طبعیت کچھ ٹھیک نہیں تھی تو میں آئی ہی نہیں۔۔
ڈاکٹر تو نہیں ہوں لیکن ڈاکٹروں سے تعلق ضرور ہے کہ ایک لیبارٹری کا انچارج ہوں۔
میں کوئی لڑکی ہوں جو زیادہ باتیں کروں۔
میں بچپن سے ہی پپو یعنی کہ پیارا سا بچہ ہوں اس لیے مجھے سب پپو کہتے ہیں۔
نوٹ : مندرجہ بالا جوابات کی پپو بھائی سے تصدیق ہونا باقی ہے۔
اللہ خیر کرے۔ آپ آفس سے جا کر بابا کے پاس بیٹھیئے گا اور ان سے باتیں کیجئے گا کافی دیر تک۔ سمجھیں بٹیا رانی آپ؟
ابھی چند دن پہلے ابن سعید بھائی نے منع کیا تھا ایسے بارش میں بھیگنے سے
تصدیق بھی کی جاتی اور مہر بھی ثبت کی جاتی ہے
پپو میرا بچپن کا نک نیم تھا اب نیٹ نیم بن گیا ہے اور لیب انچارج ہونے کی بنا پر پاکستان میں لوگ ڈاکٹر کا خطاب دے دیتے ہیں مگر میں نے اسے اپنے شوق سے پکا کر لیا ہے یعنی میں
dhms بھی کر لیا ہے
نوکیا والے ہماری گڑیا رانی پر کب تک احسان کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، کوئی اندازہ؟
الحمد اللہ مزاج اچھے ہیںالسلام علیکم۔ کیسے مزاج ہیں۔
ہم نے شروعاتی بارشوں سے بچنے کو کہا تھا۔ یہاں تو اکثر بارشیں ہوتی رہتی ہیں۔ ویسے ہم ذرا سے نم ہوئے تھے، زیادہ نہیں بھیگے تھے اور وہ بھی دانستہ نہیں۔
اسے میں نے دانستہ چھوڑ دیا تھا وہ میرے بڑے ہیں درست ہی کہا ہوگاجی جی بھیا
اور کم بولنے کی وجہ بھی کیا وہی ہے جو شمشاد بھیا نے کہا
ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔ خیر آپ کو فون مل بھی گیا تو کیا فائدہ، مفت میں تنگ کرنے کے لئے جو "شکار" ڈھونڈھا تھا آپ نے وہ تو امتحان کا بہانہ بنا کر ہفتے بھر کے لئے جان چھڑا گئے۔
اسے میں نے دانستہ چھوڑ دیا تھا وہ میرے بڑے ہیں درست ہی کہا ہوگا
بھول بھی جائیں تو بڑے کی بات کو ڈینائے تو نہیں کرنا ناہاہاہاہاہہا پپو بھیا
شمشاد بھیا بڑے ہیں ناں اس لیے بھول بھی سکتے ہیں ناں
ہی ہی ہی
ان کا یہ بہانہ بالکل بھی نہیں چلے گا بھیا۔۔ کیونکہ بابا نے کہا تھا کہ کل ان کو کہ ویک اینڈ پر ادھر ہی آکر پڑھائی کرنا۔۔ اب بابا نے ان کو یہ تو نہیں کہا کہ میں نے بابا سے کہا ہے کہنے کو۔۔ ہی ہی ہی۔۔
اس لیے آج شام کو شاید وہ ہماری طرف آ جائیں گے۔۔
بھول بھی جائیں تو بڑے کی بات کو ڈینائے تو نہیں کرنا نا