کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
"ادھر آکر پڑھائی کرنا" بھلا یہ بھی ممکن ہے؟

اور آپ نے بابا سے کہہ کر سازش کا جال بنا ہے پھر تو ہمیں چغلی کرنی ہوگی۔ بے چارے، کاش محفلین ہوتے تو آپ کی سازشوں سے تو آگاہ رہتے۔ :)


ارے بھیا وہ بیچارے کہاں سے ہوئے
بالکل بھی نہیں ہیں

مجھے کہا کہ ایک ویک بات نہیں ہو گئی۔ اب دیکھتے ہیں کیسے نہیں ہو گی۔۔ہی ہی ہی
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم

وعلیکم السلام درویش بھیا
کیسے ہیں آپ

آئی واز آباؤٹ ٹو آسک کہ آپ کہاں تھے
لیکن آپ نے خود ہی بتا دیا
اللہ کا شکرہے بیٹا، آپ کیسے ہو

و علیکم السلام

تو کیا آپ ڈینگی کی inspection کے لیے وہاں گئے تھے۔

اللہ معاف کرے جی،
میں تو ڈر ڈر کے گیا تھا اپنے گارے مٹی کے سلسلے میں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں ٹھیک بس سر میں درد ہو رہا تھا کچھ ٹائپئگ کی وجہ سے،،،
کل تو مسلسل بارش ہرتی رہی شام تک اور آج دھوپ نکلی ہے، پر موسم ٹھنڈا ہے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سر درد پھر سے پلٹ آیا ہے۔ تم نے ابھی تک اپنا معاینہ نہیں کروایا، کسی دن یہ سردرد تمہارا آخری سردرد نہ ثابت ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
بارش آپ کے ہاں ہو رہی ہے اور موسم پاکستان میں ٹھنڈا ہو گیا۔

ویسے ایک بات بتاؤں کہ یہاں بھی موسم خاصا بدل گیا ہے۔ اب پانی اتنا گرم نہیں ہوتا کہ نہانے میں دقت ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top