ہی ہی ہی
لاسٹ ایک آور سے میں نے ان کو اپنے آفس کی سارا دن کی روٹین سنا دی ہے۔۔ جو میں ان کو یوننگ زیادہ ہوئی اور باتیں کم سنی ہیں انہوں نے اور اب میں ان کے ساتھ ویسے ہی کر رہی ہوں ہی ہی ہی کیونکہ
اب وہ اپنے پورے دن کی روٹین بتا رہے ہیں۔۔
وعلیکم السلام
آپ نے بھی پپو لالہ کی کاپی کرنا شروع کر دی ہے؟؟
وہ بھی لکھتے ہیں ’’میں بھی حاضر ‘‘ اور اس کے علاوہ کچھ لکھتے ہی نہیں پتا نہیں کیا بات ہے۔۔!!!!
ناراض ہوں بس سعو دلالہ کو پتا ہی نہیں میں ان سے ناراض ہوں