جی نہیں شمشاد بھائی، ہماری گڑیا رانی جو فرمائش کریں گی ان کو وہ ملے گا ان شاء اللہ۔ :)
ابن سعید خادم ستمبر 7، 2011 #161 جی نہیں شمشاد بھائی، ہماری گڑیا رانی جو فرمائش کریں گی ان کو وہ ملے گا ان شاء اللہ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2011 #162 جیسے آپ کی مرضی لیکن یہ آپ سے ناراض ہوئی ہی کیوں ہے؟ اس کو تو جرمانہ کرنا چاہیے۔
ابن سعید خادم ستمبر 7، 2011 #163 شمشاد بھائی، یہ تو گڑیا رانی آ کر ہی بتائیں گی کہ بھیا سے کیا خطا یا جرم سرزد ہوئی ہے۔ اور جرمانے کی بات نہ کریں ورنہ آخر کو ہماری ہی جیب سے جانا ہے وہ بھی۔
شمشاد بھائی، یہ تو گڑیا رانی آ کر ہی بتائیں گی کہ بھیا سے کیا خطا یا جرم سرزد ہوئی ہے۔ اور جرمانے کی بات نہ کریں ورنہ آخر کو ہماری ہی جیب سے جانا ہے وہ بھی۔
مقدس لائبریرین ستمبر 7، 2011 #170 ابن سعید نے کہا: مقدس بٹیا یہ سو نائس آف یو سے پہلے کیا لکھا گیا ہے بھلا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہاہا بھیا مجھ سے پڑھا نہیں جا رہا آپ بتا دیں ہی ہی ہی
ابن سعید نے کہا: مقدس بٹیا یہ سو نائس آف یو سے پہلے کیا لکھا گیا ہے بھلا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہاہا بھیا مجھ سے پڑھا نہیں جا رہا آپ بتا دیں ہی ہی ہی
مقدس لائبریرین ستمبر 7، 2011 #171 پپو نے کہا: السلام علیکم میں حاضر ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام بھیا
ابن سعید خادم ستمبر 7، 2011 #172 انگلی رکھ کر پڑھیں تو پڑھ لیں گی۔ اگر ناک کی نوک سے پوائنٹ کرکے پڑھیں گی تو مشکل ہوگی۔
ابن سعید خادم ستمبر 7، 2011 #174 پھر تو یقیناً آپ کو آفس میں اس قدر کام ہوگا کہ اس کے صدمے سے پڑھا نہیں جا رہا ہوگا؟
ابن سعید خادم ستمبر 7، 2011 #176 خیر قصہ مختصر یوں کہ پڑھا نہیں جاتا تو کوئی بات نہیں، لیکن آئندہ ایسا کچھ بھیا کے لئے لکھا بھی نہیں جانا چاہئے۔
خیر قصہ مختصر یوں کہ پڑھا نہیں جاتا تو کوئی بات نہیں، لیکن آئندہ ایسا کچھ بھیا کے لئے لکھا بھی نہیں جانا چاہئے۔
ابن سعید خادم ستمبر 7، 2011 #178 صبح ناشتہ کرکے تو آپ آئی نہیں ہیں، لنچ میں کیا کھائیں گی سعود بھیا کی ناک والی ننھی پری؟
مقدس لائبریرین ستمبر 7، 2011 #179 ہاہاہاہاہاہا آپ کو پتا چل گیا کہ آئی ڈڈنٹ ہیڈ مائی بریک فاسٹ لنچ کا بھی پتا نہیں ہے بھیا لیٹس سی