شمشاد بھائی کو کچھ اور ملے یا نہ ملے، چاہے مل جانی چاہیئے بس۔
اوہ میرے خدا! کیا ہوا گڑیا رانی؟ بھیا سے کیا خطا ہوئی اور ننھی پری کو منانے کی تدبیر کیا ہے سب لکھ بھیجیں یہاں یا پھر ذاتی پیغام میں۔
سعود بھائی اس کو منانا کیا مشکل ہے۔ ایک نہیں تو دو عدد چاکلیٹ اور بس۔
جی نہیں شمشاد بھائی، ہماری گڑیا رانی جو فرمائش کریں گی ان کو وہ ملے گا ان شاء اللہ۔
جیسے آپ کی مرضی
لیکن یہ آپ سے ناراض ہوئی ہی کیوں ہے؟ اس کو تو جرمانہ کرنا چاہیے۔
شمشاد بھائی، یہ تو گڑیا رانی آ کر ہی بتائیں گی کہ بھیا سے کیا خطا یا جرم سرزد ہوئی ہے۔
اور جرمانے کی بات نہ کریں ورنہ آخر کو ہماری ہی جیب سے جانا ہے وہ بھی۔
میں بولتی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ بس