اچھی بات ہے، میں سمجھا کہیں کوئی غلطی ہو گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 24، 2011 #471 یہی تو مسئلہ ہے سعود بھائی کہ انہیں روکا نہیں جا سکتا۔ اور اب تو سونے پر سہاگہ کہ سیل فون میں بھی یہ سہولت موجود ہے۔
یہی تو مسئلہ ہے سعود بھائی کہ انہیں روکا نہیں جا سکتا۔ اور اب تو سونے پر سہاگہ کہ سیل فون میں بھی یہ سہولت موجود ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 24، 2011 #475 رات کے کھانے میں سعود بھائی مچھلی تھی اور ساتھ میں پودینے کی چٹنی۔
ابن سعید خادم ستمبر 24، 2011 #476 مقدس بٹیا کو بھی مچھلی بہت پسند ہے، کیا آپ نے ان کے لئے کچھ بچا کر رکھا ہے؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 24، 2011 #477 وہ تو سعود بھائی ابھی ایک دن اور نہیں آئیں گی تب تک باسی ہو جاتی۔
ابن سعید خادم ستمبر 24، 2011 #478 ٹھیک ہے، پھر ان کو بتا دیتے ہیں کہ ویک اینڈ پر آنے سے ان کو کیا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔