ابن سعید
خادم
میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں بٹیا رانی۔ بس آپ کی خیریت کے لئے دعا گو رہتے ہیں۔
میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب؟
سعود بھائی ، اپگریڈ کے بعد محفل واپس آئی گی اب ؟ اور تمام سلسلے ، ڈیٹا سب محفوظ رہے گا ناں ؟
اور ایف ٹی پی اکاؤنٹ پر میں فائلز اپلوڈ کروں یا ابھی مزید رکنا ہے؟
و علیکم السلام ، کیسی ہیں مقدس ۔ میں آپ کے لیے بہت دعا کی آپ سب کے لیے ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمت دے آمین ۔
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں بٹیا رانی۔ بس آپ کی خیریت کے لئے دعا گو رہتے ہیں۔
میں ٹھیک ہوں آپی
آپ کیسی ہو
تھینک یو
وی آل نیڈ یور پریرز