وعلیکم السلام۔ بھئی ہماری پیاری سی گڑیا جیسی بٹیا رانی آ گئیں۔ اور آج اچھی بات یہ ہے کہ یہ شاید کل کی طرح بھوکی نہیں آئی ہیں۔
شمشاد بھائی، یوں دونوں پیاری پیاری بہنوں کو لڑانے کی آپ کی کوشش کوئی فائدہ نہیں دے گی۔ (کیوں کہ وہ از خود لڑتی رہتی ہیں- پیار سے)
ویسے ہمیں یہ اندازہ بالکل نہیں کہ ننھی پری نے آج کیا کیا کھایا؟
توبہ کریں سعود بھائی، میں اور ان کو لڑاؤں، یہ تو میری شامت لے آئیں گی۔
چاول کھائے تھے بھیا اور ابھی چائے پی رہی ہوں ۔
کسی کی شامت لانا مطلب ان کے لئے (دوسری) بیوی لانا؟
اللہ حافظ۔۔ میں سونے جارہی ہوں ،نیند آرہی ہے ۔