السلام علیکم
مقدس لائبریرین اکتوبر 7، 2011 #923 ٹھیک ہوں بھیا نہیں گھر پر ہوں۔۔۔ گھر سے کام کر رہی ہوں آفس کا بھیا
ابن سعید خادم اکتوبر 7، 2011 #924 اچھا تو آپ کی آفس میں بھی یہ ممکن ہے کہ کبھی کبھار گھر سے کام کر لیا جائے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2011 #929 ملائکہ نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام بھتیجی میں تو سمجھ رہا تھا تم لاہور پہنچ گئی ہو گی ڈینگی کی دوا بن کر۔
ملائکہ نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام بھتیجی میں تو سمجھ رہا تھا تم لاہور پہنچ گئی ہو گی ڈینگی کی دوا بن کر۔
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 7، 2011 #930 م عثمان نے کہا: بہت خوب! آپ کس جماعت میں ہیں ؟ اگر بتانا چاہیں تو۔ پاپولر سائنس کی کتب بھی پڑھا کریں اگر متعلقہ موضوع میں دلچسپی ہے تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور لالہ میں آنرز کر رہی ہوں فزکس میں تھرڈ سمسٹر چل رہا ہے ۔ مجھے اس موضوع کے متعلق کچھ اور بتائیں گے لالہ، مجھے کچھ زیادہ معلوم نہیں ہے ؟
م عثمان نے کہا: بہت خوب! آپ کس جماعت میں ہیں ؟ اگر بتانا چاہیں تو۔ پاپولر سائنس کی کتب بھی پڑھا کریں اگر متعلقہ موضوع میں دلچسپی ہے تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور لالہ میں آنرز کر رہی ہوں فزکس میں تھرڈ سمسٹر چل رہا ہے ۔ مجھے اس موضوع کے متعلق کچھ اور بتائیں گے لالہ، مجھے کچھ زیادہ معلوم نہیں ہے ؟
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 7، 2011 #933 شمشاد نے کہا: کُل کتنے سمسٹر ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کُل آٹھ سمسٹرز ہیں چاچو ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2011 #936 کھانے کو ابھی کچھ نہیں ملا سعود بھائی اور ابھی ملنے میں بھی دیر ہے۔
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 7، 2011 #937 شمشاد نے کہا: پھر تو ابھی خاصا وقت پڑا ہے۔ لگی رہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی لیکن اس کے بعد صرف ایک سال کا ماسٹرز ہوگا ناں(اگر کرنا ہو تو ) اور ایک سال کا ایم فل ہوگا۔ اور اگر ڈائریکٹ ایم فل کریں تو وہ دو سال کا ہوگا۔
شمشاد نے کہا: پھر تو ابھی خاصا وقت پڑا ہے۔ لگی رہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی لیکن اس کے بعد صرف ایک سال کا ماسٹرز ہوگا ناں(اگر کرنا ہو تو ) اور ایک سال کا ایم فل ہوگا۔ اور اگر ڈائریکٹ ایم فل کریں تو وہ دو سال کا ہوگا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 7، 2011 #938 ہماری ننھی پری نے تو ڈگریوں کی ڈھیر لگانے کا قصد کر رکھا ہے۔ ما شاء اللہ۔ اللہ آپ کا مستقبل تابناک کریں۔ آمین۔
ہماری ننھی پری نے تو ڈگریوں کی ڈھیر لگانے کا قصد کر رکھا ہے۔ ما شاء اللہ۔ اللہ آپ کا مستقبل تابناک کریں۔ آمین۔