ناعمہ عزیز
لائبریرین
فیصلہ بھی ہو گیا اپیا اور عمل در آمد بھی جاری ہےکیا حال ناعمہ ؟ فیصلہ ہو گیا انتخاب کا یا ابھی فیصلہ کرنا باقی ہے؟
فیصلہ بھی ہو گیا اپیا اور عمل در آمد بھی جاری ہےکیا حال ناعمہ ؟ فیصلہ ہو گیا انتخاب کا یا ابھی فیصلہ کرنا باقی ہے؟
آج یہاں ایک بہت روشن صبح ہے ، آپ کی طرف کیسا موسم ہے آج؟
السلام علیکم ، ڈی پی سے کیا مراد ہے؟ اسلام آباد کا موسم کیسا ہے ، گرم یا سرد؟
السلام علیکم![]()
میں عینک والا جن ہوں![]()
مصروف ہی ہوں۔ابھی بھی آفس سے آن لائن ہوں۔
چند دنوں بعد لاہور جارہا ہوں اورشاید فیصل آباد بھی چلا جائوں ایک دوست سےملنے