کون ہے جو محفل میں آیا -54

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

تم نے ابھی تک اپنا اوتار نہیں بدلا۔

شاکر بھائی نے عائشہ کے کہنے پر ایک بہت ہی زبردست مراسلہ لکھا ہے۔ لگے ہاتھوں تم بھی ان سے ایک اور مراسلہ لکھنے کی فرمائش کر دو۔
 
آج کی صبح خوبصورت ترین صبحوں میں سے ایک ہے۔ کیوں کہ ہمیں ایک پیاری سی بہن کے پیغام نے بیدار کیا اور ذرا سی دیر میں شاکر بھیا کے اتنے پیارے نامے پر نگاہ پڑی۔ ویسے شمشاد بھائی اس پیغام کو اور اس کے بعد کے تمام پیغامات ایک علیحدہ دھاگے میں پوسٹ ہونے چاہئیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
و علیکم السلام

پھر تو ٹھیک ہے۔ ویسے بھی میں نے سُنا ہے کہ ہومیو پیتھک کی دوائی اگر فائدہ نہ دے تو نقصان بھی نہیں دیتی۔

ایسا نہیں ہے، شمشاد بھائی، ان دواؤں کے بھی سائید ایفیکٹ ہوتے ہیں

السلام علیکم سب کو :)

وعلیکم السلام، سب کی طرف سے
 
کوک تو تھوڑی سی ہوگی جب کہ اسپرائٹ کی بڑی بوتل رکھی ہے۔ آپ کو کوک ہی پسند ہو تو اس کی نئی بوتل منگوا لیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خود کچھ نہ لے کر آنا۔

Gourmet-Apple.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top