کون ہے جو محفل میں آیا -54

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
کیلا کچا ہو تو اس کے بہت مزیدار پکوڑے بنتے ہیں۔ اب آپ نے نہ چکھے ہوں تو اس پر آپ کو خود ہی افسوس ہونا چاہئے۔
واقعی افسوس کی بات ہے، کچے کیلے تو یہاں بہت ہیں بلکہ ان دنوں تو کیلے کا سیزن ہے، پر کیلے کے پکوڑے بہت نئی بات ہے کم از کم ہمارے لیے تو، بنواتے ہیں اب، پھر تبصرہ ہوگا

راستے میں مختلف جگہوں پر تین حادثے ہوئے ہوئے تھے۔ اگرچہ معمولی حادثے تھے لیکن جب تک پولیس آ کر موقع نہ دیکھ لے، کوئی بھی اپنی گاڑی نہیں ہٹا سکتا، نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ساری ٹریفک رُک جاتی ہے۔
اوہو، اللہ خیر کرے، آپ کے یہاں رفتار یقینا زیادہ ہوتی ہوگی
 

ساجد

محفلین
وعلیکم السلام ، مقدس ، محفل پہ خوش آمدید۔ آپ کے بابا کی ناگہانی وفات بہت صدمے کی بات ہے اللہ تعالی آپ کے بابا کے درجات بلند فرمائے (آمین)۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسے حادثے اکثر ہوتے رہتے ہیں لیکن جب صبح میں دفتر آتے وقت یا جاتے وقت ہوں تو بہت زیادہ رکاوٹ ہو جاتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بُری بات، ایسا نہیں کرتے، ناشتے میں کچھ نہ کچھ ضرور لینا چاہیے، بھلے ہی دودھ کا ایک گلاس ہی سہی۔
 

mfdarvesh

محفلین
مقدس، اللہ آپ کو صبر دے، میں آپ کے لیے خاص طور پہ دعاگو رہتا ہوں، یہ وقت ہی ہے جو ہر چیز کا مرہم ہوتاہے، انسان اللہ کے کاموں میں دخل نہیں دے سکتا، وہ یقینا حکمت سے بھرپور ہوتے ہیں
 

mfdarvesh

محفلین
یہاں تو رات ہوچکی ہے
اب تو دن بھی کافی چھوٹا ہو گیا ہے، مغرب 5بج کے 50 منٹ پہ ہو گئی ہے
 

مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں شمشاد بھیا اینڈ سعود بھیا
میرے اتنے اچھے بھائی ہیں میرا خیال کرنے کو
آئی ایم فائن بھیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top