اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو
میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
بس ایک اور اک میں فرق تھا۔ ویسے یہ شک شبہ یا تو پولیس والے کیا کرتے ہیں یا پھر محلے والے۔
ہاہاہاہااہا۔۔۔ غلغلہ اسلیے کر رہا تھا کہ اجنبی ریاضی اصطلاحات میری سماعت میں غلغلہ پیدا کر رہی تھیں
ان کا تو شعبہ ہے ناہم نے تو سنا ہے کہ بیگمات بھی شبہ کرتی ہیں۔۔۔۔
خوش آمدید جنابالسلام علیکم
میں بھی حاضر
ہم نے تو سنا ہے کہ بیگمات بھی شبہ کرتی ہیں۔۔۔۔
ہو سکتا ہے، پہلے والی بھی چلی گئی ہوںلیکن اب تو سمجھ میں آ گئی ہوں گی یہ اصطلاحات۔
ہو سکتا ہے یہ کچھ ثابت کرنا چا رہے ہوںویسے محمد امین صاحب کو ایک عدد محکمہ جاتی قسم کی ڈانٹ پلائی جاتی ہے کہ وہ عائشہ بٹیا، ناعمہ بٹیا، ملائکہ بٹیا اور مقدس بٹیا جیسی چھوٹی چھوٹی بچیوں کو اپیا اور بجیا کہہ کر تنگ نہ کیا کریں۔
ویسے میں تو اردو میں ریاضی کو مشکل سمجھتا تھا
یہاں سعود بھائی کی ہندی تشریحات کو دیکھ کے تو اردو بہت آسان لگ رہی ہے
السلام علیکم
میں بھی حاضر
بھائی جی اگر اطلاع دینے کی پوزیشن ہوتی تو حاضر نہ ہو جاتا ہوتا ہماری ادھر ٹیلی فون کیبل چوری ہوگئی تھی 450 نمبر بند ہوگئے تھے بڑی مشکل سے بحال ہوئے ہیں اور پھر بجلی بحران بھی شدید نوعیت کا ہےو علیکم السلام
پپو بھائی یہ اچھی بات نہیں ہے کہ بغیر اطلاع کیے اتنے دن غیر حاضر رہا جائے۔
مدت ہوئی بھائی ابن سعید ہم یہ مرحلہ طے کر آئےوعلیکم السلام۔ پپو بائی اگر "کسی" کو پیارے ہونے کا ارادہ ہو تو پیشگی اطلاع دے دیجئے گا ہمیں۔
اصل میں بات یہ تھی کہ ناعمہ نے پوچھا تھا کہ یہاں کیا ہو رہا ہےتو اس کو بتایا تھا لیکن وہ پلٹ کر آئی ہی نہیں۔
مدت ہوئی بھائی ابن سعید ہم یہ مرحلہ طے کر آئے
ویسے محمد امین صاحب کو ایک عدد محکمہ جاتی قسم کی ڈانٹ پلائی جاتی ہے کہ وہ عائشہ بٹیا، ناعمہ بٹیا، ملائکہ بٹیا اور مقدس بٹیا جیسی چھوٹی چھوٹی بچیوں کو اپیا اور بجیا کہہ کر تنگ نہ کیا کریں۔