کون ہے جو محفل میں آیا -55

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
منھ میں پانی آ گیا مٹر کے برابر چھوٹے چھوٹے آلؤں کی چھلکے والی سوکھی سبزی کا سوچ کر جو کبھی گاؤں میں آلو کی کھدائی کے دنوں میں اور پھر برسات میں اکثر کھایا کرتے تھے۔ :)
 
جی شمشاد بھائی اب گھریلو زراعت میں بھی شاز و نادر ہی ملتے ہیں کیوں کہ چھوٹے اور کثیر تعداد میں ہونے کے باعث ان کو مٹی سے نکالنا مشکل ہوتا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے یہ تو بتائیں کہ یہ سیتا پھل ہے کیا؟ واقعی کسی پھل کا نام ہے یا کسی بندے کا نام ہے؟
 
سیتا پھل کو ہم نے دو معنوں میں استعمال ہوتا ہوا دیکھا ہے۔ ایک تو کدو کی نسل ہوتی ہے جسے انگریزی میں پمپ کن کہتے ہیں۔

300px-Pumpkin_with_stalk.jpg


اس کے علاوہ بعض جگہوں پر سیتا پھل شریفے کو کہتے ہیں۔ در اصل عربی میں بھی شریفہ کو ستافل کہا جاتا ہے۔

SethaPhal%20Seetaphal%20White%20Hat%20Android%20fruit%20india.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top