کون ہے جو محفل میں آیا -55

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
کوئی نام بتائیں بھیا،، پھر میں لائیبریری سے لاؤں گی

پیرِ کامل۔۔ بہت اچھا لکھا ہے عمیرہ نے۔ پیرِ کامل سے مراد حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ گرامی ہے۔۔
امر بیل بھی بہت اچھا ہے

اس کے علاوہ اگر مزاح پڑھنا ہے تو ابنِ انشاء کی کتب میں سے دیکھیں:
خمارِ گندم
ابنِ بطوطہ کے تعاقب میں
چلتے ہو تو چین کو چلیے
اردو کی آخری کتاب
آوارہ گرد کی ڈائری
دنیا گول ہے

ان میں سے اکثر سفرنامے ہیں اور سب کی سب کتب مزاحیہ ہیں۔

اگر فلسفے سے دلچسپی ہے تو انگریزی کی کتاب Sophie's World پڑھیے۔ فلسفے کو فکشن کے انداز میں لکھا گیا ہے۔ بیسکلی اٹس اے نوول۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top