عائشہ عزیز
لائبریرین
ارے واہ۔ بہت اچھی کتاب ہے۔ آئی رئیلی لو دس بک۔ بی ایس سی میں بہت پڑھی تھی نصاب سے ہٹ کر بھی۔ تم پارٹ ٹو میں ہو؟
بک تو بہت اچھی ہے ۔
تھرڈ سمسٹر میں ہوں لالہ، بی ایس آنرز ۔۔۔۔
ارے واہ۔ بہت اچھی کتاب ہے۔ آئی رئیلی لو دس بک۔ بی ایس سی میں بہت پڑھی تھی نصاب سے ہٹ کر بھی۔ تم پارٹ ٹو میں ہو؟
یعنی کہ رٹا لگا رہی تھی؟ بُری بات، رٹا لگانا اچھی بات نہیں ہے۔
ہائیں !!!!
لیکن میں نے یہ کب کہا چاچو کہ میں رٹا لگا رہی تھی
بک تو بہت اچھی ہے ۔
تھرڈ سمسٹر میں ہوں لالہ، بی ایس آنرز ۔۔۔۔
ہیں جیجا جی کی یہ جرات، آپ ان کو عائشہ اور ناعمہ کی طرف وارننگ دے دیں۔
ابھی خود ہی تو تم نے لکھا ہے کہ یاد کر رہی تھی۔
امین بھائی، میں ڈان براؤن کیا کتاب "دی لاسٹ سمبل" ختم کی ہے،
شروع میں بہت مزے کی ہے، درمیان میں کچھ بور ہے، اس کے بعد بہت تیز اور آخر مجھے تو پسند نہیں آیا
کیسے معلوم کہ مرحوم صنفِ کرخت سے تعلق رکھتے تھے؟مابدولت کھانا کھانے جا رہے ہیں۔ کوفتے پکے ہوئے ہیں مرغے کے قیمے کے۔ دعوت عام ہے۔
السلام علیکم !
کافی دنوں بعد آنا نصیب ہوا ۔ محفل پر کچھ ایسے ٹاپکس پر نظر پڑی کہ دل اداس ہوگیا ۔
سب سے پہلے تو مقدس کے والد صاحب کی رحلت کے حوالے سے خبر پڑھی ۔ بیحد افسوس ہوا ۔ اللہ تعالی سب سے پہلے تو ہم پر اپنے بڑوں کا سایہ رکھے ۔ اور جب مثیتِ ایزدی ہو تو اللہ ہم سب کو صبر ِ جمیل دے ۔ آخری بار مقدس کے والد کی سرجری کی خبر پڑھی تھی ۔ لہذا اب محفل پر آیا تو یہ افسوناک خبر پڑھی ۔ اللہ تعالی مقدس کے والد کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور اللہ تعالی مقدس اور ان کے گھر والوں کو اس سانحے میں صبر عطا کرے ۔ آمین
دوسرے یہ کہ ساجد بھائی اور ان کے گھر والوں کی ڈینگی کے حوالے سے بیماری کی خبر پڑھی ۔ مگر یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ ساجد بھائی کی حال میں کچھ پوسٹیں ہوئیں ہیں ۔ امید ہے اللہ کے فضل و کرم سے سب صحتیاب ہونگے ۔ اللہ تعالی آئندہ اس قسم کی آزمائش سے ساجد بھائی کو دور رکھے ۔ اور ساجد بھائی کو ان کے گھر والوں کے ساتھ ہمیشہ ہنستا بستا رکھے ۔ آمین
پر اس کا یہ مطلب تھوڑی ہوا میں تو اس کو سمجھ کر یاد رکھنے کی کوشش کر رہی تھی ۔۔
ڈَین براؤن کا میں نے بس ڈا ونچی کوڈ ہی پڑھا ہے۔ اس کے بعد اگلا پڑھنے کی ہمت نہیں ہوئی، حالانکہ ڈیسیپشن پوائنٹ بھی ساتھ ہی لایا تھا اس کے۔ اتنا لمبا اور پر پیچ و خم نوول مجھ سے نہیں پڑھا جاتا۔۔ "کہانی گھر گھر کی" جیسا
کیسے معلوم کہ مرحوم صنفِ کرخت سے تعلق رکھتے تھے؟
اور دعوتِ عام کے لیے گھر میں جگہ کم نہ پڑ جائے ۔۔۔ ہماری قوم ویسے بھی مالِ مفت دلِ بے رحم والی ضرب المثل کی مداح ہے
ہمیں کیا پتاااااا۔۔۔۔ ثبوت پیش کیا جائے۔۔۔۔۔۔
اچھا پسند کی بات ہے
میں یہ دونوں پڑھے ہیں اور بہت اچھے ہیں
ڈیسپنش پوائنٹ تو بہت اچھا ہے Digital Fortress تو کلاسک ہے اس کو پڑھ کے کمپیوٹر سمجھ آ جائے گا