کون ہے جو محفل میں آیا -55

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
بالکل مرغا ہی ہے کہ بانگیں دیتا تھا، بھلے ہی مرغیوں کو دیکھ کر بانگیں دیتا ہو۔
اس بیہودہ مرغے کو تناول فرمانے سے انسان کے کردار و اخلاق کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔۔۔:noxxx::yawn:

ثبوت یہ ہے کہ اگر میں نے بک سے رٹا لگانا ہوتا تو اب ویڈیوز کھولے سمجھ نہ رہی ہوتی اس زیادہ ثبوت، ناٹ آلاؤڈ۔۔

ناٹ الاؤڈ کی بچی۔۔۔ ہمیں سبق پڑھ کر سناؤ تب جانیں :dancing::dancing:
 
مقدس

لائبریرین
جی بھیا
اب ان کو کہوں گی کہ نہ تنگ کریں مجھے ۔۔ نہیں تو میں نے عائشہ اور ناعمہ کو بتا دینا ہے

ظفری بھیا
تھینک یو۔۔۔ آپ ہمارے لیے دعا ضرور کیجیئے گا۔۔۔ آئی نیڈ اٹ بیڈلی
 
mfdarvesh

محفلین
اچھا تو بہت لگا مجھے ڈا ونچی کوڈ۔ ہر لحاظ سے بہت اچھا ہے۔ مگر اتنا وقت نہیں مل پاتا کہ یکسوئی کہ ساتھ ضخیم نوول پڑھا جائے۔۔ اور پھر مکمل ہونے تک بے چینی بھی کہاں سہی جاتی ہے :tongue:

جی بہت ضخیم ناول لکھتا ہے یہ بندہ پر وقت مل جائے تو مزہ بھی بڑا آتا ہے
 
محمد امین

لائبریرین
جی بہت ضخیم ناول لکھتا ہے یہ بندہ پر وقت مل جائے تو مزہ بھی بڑا آتا ہے

جی ہاں۔۔ وہ نوول میں نے گرمیوں کی چھٹیوں میں پڑھا تھا غالباً جب جامعہ سے سرکاری طور پر ہم کچھ ماہ کے لیے آزاد تھے :tongue:۔۔۔ مگر اب دفتر فرصت نہیں دیتا۔۔۔۔ :brokenheart::brokenheart:
 
محمد امین

لائبریرین
ذرا آسان سی اردو والی بتائیے گا بھیا

میرا مطلب تھا کہ آپ نوول پسند کرتی ہیں یا کچھ مختلف کتابیں؟ نوول پڑھنا چاہتی ہیں تو عمیرہ احمد کا کوئی سا بھی تھام لیجیے۔۔۔ اردو بھی آسان ہوتی ہے اور بیہودگیوں سے پاک بھی ہوتے ہیں۔۔
 
مقدس

لائبریرین
میرا مطلب تھا کہ آپ نوول پسند کرتی ہیں یا کچھ مختلف کتابیں؟ نوول پڑھنا چاہتی ہیں تو عمیرہ احمد کا کوئی سا بھی تھام لیجیے۔۔۔ اردو بھی آسان ہوتی ہے اور بیہودگیوں سے پاک بھی ہوتے ہیں۔۔
کوئی نام بتائیں بھیا،، پھر میں لائیبریری سے لاؤں گی
 
شمشاد

لائبریرین
اس بیہودہ مرغے کو تناول فرمانے سے انسان کے کردار و اخلاق کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔۔۔:noxxx::yawn: :dancing::dancing:

کوئی خطرے والی بات نہیں ہے صاب، اب بالغ ہے تو بانگیں تو دے گا ہی۔ مرغیوں کو دیکھ کر نہ دے تو کیا بطخوں کو دیکھ کر بانگیں گے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
میرا مطلب تھا کہ آپ نوول پسند کرتی ہیں یا کچھ مختلف کتابیں؟ نوول پڑھنا چاہتی ہیں تو عمیرہ احمد کا کوئی سا بھی تھام لیجیے۔۔۔ اردو بھی آسان ہوتی ہے اور بیہودگیوں سے پاک بھی ہوتے ہیں۔۔

مزے کی بات ہے کہ ان کے کئی ایک ناول آن لائن بھی مل جاتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top