شمشاد
لائبریرین
کون ناعمہ اپیا
آئیں تھیں میں نے خود ان کے پیغامات پڑھتے ہیں اسی دھاگے میں ۔۔
اور مجھے نانی اماں نہ نہیں ورنہ میں نے آپ کو چاچو کی بجائے دادو بولنا شروع کردینا ہے ۔
جب چاچو کہو گی تو میں کیا پھوپھی کہا کروں؟
کون ناعمہ اپیا
آئیں تھیں میں نے خود ان کے پیغامات پڑھتے ہیں اسی دھاگے میں ۔۔
اور مجھے نانی اماں نہ نہیں ورنہ میں نے آپ کو چاچو کی بجائے دادو بولنا شروع کردینا ہے ۔
السلام علیکم،
ہاں جی آج بھی سب سونے چلے گئے کہ کوئی جاگتا ہوا بھی ہے یہاں۔
میں بھی لگاؤں گی اتنی زیادہ شکایتیں آپ کی بچو جی ۔۔
جب چاچو کہو گی تو میں کیا پھوپھی کہا کروں؟
اپیا ابھی تھوڑی دیر پہلے ادھر ہی تھیں چاچو ۔
اور مقدس اپیا کے بارے میں شاید بھیا کچھ بتا سکیں ۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب؟
جاگ رہے ہیں اور آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
السلام علیکم،
ہاں جی آج بھی سب سونے چلے گئے کہ کوئی جاگتا ہوا بھی ہے یہاں۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب؟
ہم شکایت پروف جیکٹ پہن لیں گے۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب؟
وعلیکم السلام لالہ
میں بھی ہوں یہاں ہی ۔۔
یہ کیسی ہوتی ہے بھیا تصویر سے واضح کریں ۔
وعلیکم السلام۔ ہم بخیر ہیں۔ ہماری شگفتہ بٹیا رانی کیسی ہیں؟
جیتی رہو، خوش رہو۔
تم یہاں کیا کررہی ہو۔
کیا مٹھائی وغیرہ تقسیم کررہی ہو۔
میں جا رہا ہوں، بلکہ سچ پوچھیں تو مجھے زبردستی بھیجا جا رہا ہے۔