ابن سعید
خادم
تھینکس سعود بھیا
یہ بچی اپنے بھیا سے پٹ جائے گی کسی وقت۔
تھینکس سعود بھیا
اب اتنا بھی شرمندہ کرنا اچھی بات نہیں ہوتی چاچو۔
اس میں شرمندہ کرنے والی کون سی بات ہے بھلا؟
اللہ خیر کرے، کوئی پٹنے کی خوشی میں یوں کرتا ہے بھلا؟
کچھ نہیں کہتی اگر اس نے مجھے کچھ کہا تو میں اسے ایک لگا کے بھاگ جاؤں گی
یہ ہی کہ مجھے چائے بھی اب بنانا آئی ہے ،خیر آتو گئی ہے ناں
آپ کو آتی ہے بھلا؟
اور آپ کیا میری پٹائی کریں گے بھلا ؟؟
مجھے جب بنی بنائی مل جاتی ہے تو مجھے سیکھنے کی کیا ضرورت ہے۔
ہم ایسی غلطی کیوں کریں گے کہ آپ بعد میں امی سے ہماری شکایت لگا کر ہمیں رات بھر گھر سے باہر کھڑا رکھیں۔ اور خود ہی سب سے چھپا کر کھانا اور چادر بھی دے جائیں۔
دیکھا ناں پھر اس معاملے میں آپ مجھ سے جونیئر ہوئے ناں
اسی لیے تو خوش ہورہی تھی
ہو لیں خوش، کسی روز آپ کی اتنی شکایت لگائیں گے امی سے کہ ۔۔۔۔۔۔