شمشاد
لائبریرین
شمشاد بھائی ، کہاں جا رہے ہیں ؟ اور آپ کو کون زبر دستی بھیج رہا ہے ؟
سمجھا کریں ناں، ابھی تو آنکھ بچا کر آیا ہوں، ابھی ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔
شمشاد بھائی ، کہاں جا رہے ہیں ؟ اور آپ کو کون زبر دستی بھیج رہا ہے ؟
بتائیں ناں اپیا "خ" سے کونسا نام بنتا ہے ؟
امی لاہور میں ہیں ان دنوں
تھینکس عائشہ ، ایک کپ میرے لیے پلیز
زندگی میں کچھ چیزوں کی کمی ہی ان کی اہمیت بڑھاتی ہے ناں دلاری۔ تو آپ بھیا کی کبھی نہ میسر آنے والی ڈانٹ کو مس کرتی ہوئی سو جائیں۔
چائے دیکھنے میں تو اچھی لگ رہی ہے۔
اچھا کیا جو بتایا، اسی سے یاد آیا فضا کا کیا حال احوال ہے؟
تھینکس واپس لے لیں اور یہ لیں چائے ۔۔
پر ایک بار ڈانٹنے میں کیا حرج ہے بھیا ؟
سمجھا کریں ناں، ابھی تو آنکھ بچا کر آیا ہوں، ابھی ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔
پر بٹیا رانی ہمیں تو ڈانٹنے کا طریقہ ہی نہیں آتا۔
تو سیکھ لیں کہیں سے ۔۔
فہیم آپ کے ایریا میں کیا لوڈ شیڈنگ کا وقت مقرر ہے؟