کون ہے جو محفل میں آیا -55

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے تمہیں نہیں معلوم ان کا علمی اور ادبی قد بہت بڑا ہے، گولڈ میڈلسٹ ہیں اور میں ان پڑھ، تو ڈرنا ہی پڑتا ہے ناں۔

اور چائے تو عائشہ لائی تھی اور اب تو وہ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہو گی۔
 

مقدس

لائبریرین
پھر مجھے بھی ڈرنا چاہیے ناں۔۔۔
میرا اتنا دل کر رہا ہے چائے کا لیکن ان گئی تو ڈانٹ پڑ جائے گی
 
آج ہم گروسری شاپنگ کو چلے گئے تو اپنی مقدس بٹیا آکر چلی بھی گئیں اور ہماری بات بھی نہیں ہو سکی ان سے۔ کتنا مس کیا ہم آج ان کو۔
 
وعلیکم السلام اپیا رانی۔ بس ذرا سی بات ہے۔ کار کا دروازہ بند کرتے ہوئے دائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی اس میں دب گئی اور ناخن کا ایک بڑا حصہ اپنی جگہ چھوڑ گیا۔ بس اتنی سی بات ہے اپیا رانی۔ :) :) :)
 

عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام اپیا رانی۔ بس ذرا سی بات ہے۔ کار کا دروازہ بند کرتے ہوئے دائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی اس میں دب گئی اور ناخن کا ایک بڑا حصہ اپنی جگہ چھوڑ گیا۔ بس اتنی سی بات ہے اپیا رانی۔ :) :) :)
احتیاط سے کام لینا چاہئے سعود بھائی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

پپو بھائی کیسے مزاج ہیں؟ آپ کی طرف قربانی کے جانوروں کے کیا نرخ ہیں؟
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں، بکرے کے ریٹ کافی اوپر ہیں اس بار، حصہ گیارہ سے تیرہ ہزار میں ڈل رہا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آپ کا مطلب ہے گائے میں حصہ 11 سے 13 ہزار روپے کا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ گائے ایک لاکھ سے کم تو کوئی نہیں ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top