حافظ سمیع اللہ آفاقی
محفلین
آج میں نے بھی محفل میں درانداز ہونے کی جرأت کرہی لی۔
وعلیکم السلام۔
نظر انداز کرتے کرتے آج در انداز ہونے کی جرات خوب کی۔ خوش آمدید۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
چشم ما روشن، دل ماشادآج میں نے بھی محفل میں درانداز ہونے کی جرأت کرہی لی۔
وعلیکم السلام
آپ کو دیکھتے ہی دل چاہتا ہے کہ آپ سے دعا کی درخواست کر ڈالوں
چشم ما روشن، دل ماشاد
خوش آمدید
برادرم، ہم تو خود دیگر احباب سے سیکھ رہے ہیں۔
لیجئے میں بھی دوبارہ حاضر ہوگئی۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سمیع بھائی
مجھ جیسے ناچیز سے دعا کی درخواست؟ کیوں شرمندہ کرتے ہیں۔ اللہ مجھے ایسا ہی بنادے جیسا آپ میرے بارے میں حسن ظن رکھتے ہیں۔ آمین
الحمد اللہ سب اچھا بھائی جیوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں پپو بھائی
اللہ کا شکر ہے، آپ کیسی ہیں۔ آج تو چھٹی ہے آپ کے مدرسے کی۔ کیسی گزر رہی ہے چھٹی۔
آپ کے نام کے ساتھ جو صیغہ ہے وہ میرے لیے متائثر کن اور لازوال ہے، اللہ آپ کو استقامت دے آمین
آپ سے ملنے کا اشتیاق بڑھتا جارہا ہے، کبھی اسلام آباد آنا ہوا تو آپ سے ضرور ملاقات کروں گا۔