کون ہے جو محفل میں آیا -55

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میرا خیال ہے ان دنوں کراچی میں کچھ گرمی ہے، یہاں تو ٹھنڈ شروع ہوگئی ہے، دن میں دھوپ ہو تو گرمی لگتی ہے کمروں میں تو پنکھا بند ہے

یہاں تو اس وقت بھی اے سی 16 سینٹی گریڈ پر چل رہا ہے۔ اس سے آپ دن کی گرمی کا اندازہ لگالیں۔ ہاں رات صرف پنکھے کے ساتھ گزارا ہوجاتا ہے بلکہ نصف شب کے قریب تو چادر اوڑھنے کی ضرورت پیش آجاتی ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
درویش بھائی آپ کی کیا مصروفیات ہوتی ہیں؟ میرا مطلب ہے کہ ابھی تعلیمی مراحل طے کر رہے ہیں یا عملی زندگی میں قدم رکھ چکے ہیں؟

یہاں تو اس وقت بھی اے سی 16 سینٹی گریڈ پر چل رہا ہے۔ اس سے آپ دن کی گرمی کا اندازہ لگالیں۔ ہاں رات صرف پنکھے کے ساتھ گزارا ہوجاتا ہے بلکہ نصف شب کے قریب تو چادر اوڑھنے کی ضرورت پیش آجاتی ہے۔

اچھا میں بھی کراچی آیا تھا صرف ایک دن کے لیے، چند ماہ پہلے، اس وقت بھی کمال کی گرمی تھی
تعلیم تو بس واجبی سی ہے
جی بلکل مزدوری کرتے ہیں، اور کچھ وقت اور انٹرنیٹ مل جائے تو محفل گردی ہوتی ہے
 

mfdarvesh

محفلین
جی، یہاں بھی جمعہ 12:45 پہ ہوتا ہے، میں بھی تیاری کے مراحل میں ہوں، بہت شکریہ۔ پھر بات ہوگی
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
میں بھی حاضرہوں
سعود بھائی، کون ایسی خوبصورت بات ہے، ہمیں بھی تو آگاہ فرمائیں نا
 

mfdarvesh

محفلین
کیابات ہے، میری تو ویسے ہی کوشش ہوتی ہے کہ صج کے آغاز کچھ کچھ تلاوت سے ہی ہو

عشاء کاوقت ہوچکا ہے میں اب عشاء کے بعد حاضری دوں گا
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم


آج میں نے اتنی امپریسیو اردو لکھی ہے
واؤ آئی ایم امپریس ود مائی سیلف
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top