حافظ سمیع اللہ آفاقی
محفلین
کیوں نہیں ضرور
میں کراچی آیا تو ضرور ملنے آؤں گا آپ سے
چشم ما روشن دل ما شاد
کیوں نہیں ضرور
میں کراچی آیا تو ضرور ملنے آؤں گا آپ سے
کچھ گھر کے امور سے نمٹنا ہے شام کو ان شاء اللہ حاضری ہوگی۔ اللہ حافظ
کچھ گھر کے امور سے نمٹنا ہے شام کو ان شاء اللہ حاضری ہوگی۔ اللہ حافظ
چشم ما روشن دل ما شاد
میرا خیال ہے ان دنوں کراچی میں کچھ گرمی ہے، یہاں تو ٹھنڈ شروع ہوگئی ہے، دن میں دھوپ ہو تو گرمی لگتی ہے کمروں میں تو پنکھا بند ہے
درویش بھائی آپ کی کیا مصروفیات ہوتی ہیں؟ میرا مطلب ہے کہ ابھی تعلیمی مراحل طے کر رہے ہیں یا عملی زندگی میں قدم رکھ چکے ہیں؟
یہاں تو اس وقت بھی اے سی 16 سینٹی گریڈ پر چل رہا ہے۔ اس سے آپ دن کی گرمی کا اندازہ لگالیں۔ ہاں رات صرف پنکھے کے ساتھ گزارا ہوجاتا ہے بلکہ نصف شب کے قریب تو چادر اوڑھنے کی ضرورت پیش آجاتی ہے۔
یہ تو بڑی خوبصورت بات ہے ناعمہ بٹیا۔ ویسے آج آپ رات کے کھانے میں کیا پنا رہی ہیں؟
السلام علیکم
میں بھی حاضرہوں
سعود بھائی، کون ایسی خوبصورت بات ہے، ہمیں بھی تو آگاہ فرمائیں نا