ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں بالکل ٹھیک ہو ں لالہوعلیکم السلام بٹیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟
آپ سنائیں؟؟؟
و علیکم السلام
آج محفل کے چائے خانہ کا چکر نہیں لگا؟
فکر نا کریں آجاتی ہوں وہاں بھی۔ آپ کو تو پولیس کے حوالے کرانا ہی پڑے گا میں اپنا اثر و رسوخ استعمال کر رہی ہوں۔