عائشہ عزیز
لائبریرین
چلیں ابھی تو اس تصویر کو بطور رسید استعمال کر لیں۔ اسے دکھا کر اصلی والی وصول کر لیجئے گا۔
کہاں سے وصول کروں بھیا؟ ۔۔۔
بس مجھے کھانی ہے ناں میرے منہ میں پانی آگیا ہے ۔۔
نہیں تو پھر میں نے آپ کو تھینکس بول دینا ہے
چلیں ابھی تو اس تصویر کو بطور رسید استعمال کر لیں۔ اسے دکھا کر اصلی والی وصول کر لیجئے گا۔
دریں "چوں و چرا" چہ چکر است؟
دریں "چوں و چرا" چہ چکر است؟
کہاں سے وصول کروں بھیا؟ ۔۔۔
بس مجھے کھانی ہے ناں میرے منہ میں پانی آگیا ہے ۔۔
نہیں تو پھر میں نے آپ کو تھینکس بول دینا ہے
خاک بھی سمجھ نہیں آتی ہمیں فارسی۔۔۔۔۔اب ہم پر رعب مت ڈالو ورنہ ہم فارسی سیکھ ڈالیں گے۔۔۔۔۔
ہائے اللہ جی۔۔
میں کہاں آگئی ہوں ۔۔۔بری بات ہے اب مجھے جیلسی ہورہی ہے کہ مجھے فارسی نہیں آتی ۔۔حالانکہ مجھے بہت پسند ہے
اب اتنی سی بات کے لئے اتنی بڑی دھمکی دیں گی ننھی پری؟
آپ ایسا کریں کہ انگلی سے ناک کی نوک چھو کر اسے چکھ کر بتائیں کہ میٹھی ہے یا نمکین؟ پھر ہم بتائیں گے کہ اس کے ساتھ کیا ملا کر آئسکریم کا مزا لیا جا سکتا ہے۔
سعود لالہ آپ مجھے اپنے کہے ہوئے فارسی کے جملے کا مطلب تو بتادیں ؟
میں کوئی نہیں کھاتی آپ کی آئس کریم ۔۔۔۔۔
ہم کو کیا پتہ؟
یہ بات آپ نے ناراض ہو کر کہی ہے یا ناراضگی کا ڈرامہ کرکے بھیا سے اور زیادہ آئسکریم وصول کرنے کے لئے چالاکی کی ہے؟
بتا دیں ناں بھیا ۔۔میں آپ کی بہنا نہیں ہوں پھر؟
بس آپ ہیں ہی "جن بابا"۔۔۔میں کہہ دیا ہے ،ہاں نہیں تو۔۔۔
یہ دھمکی تو بالکل بے اثر ہے۔ بہن بننا کوئی ریورسیبل ری ایکشن تو ہے نہیں۔ ایک بار بھیا کی دلاری بہن بن گئیں تو کہہ کر اس کو بدل تھوڑی نہ سکتی ہیں۔
ایک تو مجھے آپ کی کیمسٹری سمجھ نہیں آتی ہے ۔۔۔اچھا یوں کر لیں ۔
بتادیں ناں بھیا ۔۔آپ میرے بھیا نہیں پھر؟
اور یہ نئی حد مبتدی کیا ہے ؟ایک محفلین کے "احتجاج" پر ہم نے مبتدیوں کے پیغامات کی حد میں ترمیم کردی تھی۔
آپ کی اردو دانی کا وزن ہی کافی ہے۔ تعداد کی ضرورت تو ہم جیسے عامیوں کو رہتی ہے۔عثمان بھائی ہمیں دیکھیے۔۔۔۔سرکاری طور پر 2006 سے موجود ہیں یہاں۔۔۔مگر ہنوز دلی دور است
اس کا اختیار تو آپ کے ہاتھ میں ہے ہی نہیں، اور ہمارے اختیار میں بھی نہیں۔