کون ہے جو محفل میں آیا -56

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ارے بھئی ہمارا مطلب ہے کہ ہم چاہتے ہیں سب خواتین پردہ نشین ہی رہیں۔۔۔ویسے تو وہ ہماری بالکل ہی بچپن کی ساتھی ہیں۔۔۔ ڈوکٹر دوست ہونے کا یہ فائدہ ہے مفت علاج :happy:

لیکن ان کی اسپیشلٹی کسی ایسے شعبے میں تو نہیں جو آپ کے کام کی ہی نہ ہو؟ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیوں بھلا؟ موڈ کو کیا ہوا؟ مقدس بٹیا کی رخصتی کا صدمہ ہے؟

مقدس کی رخصتی تو خوشی کی بات ہے ، بیسٹ ٹو مقدس !

موڈ اس لیے خراب ہوا کہ حمزہ کا کوئز مقابلہ تھا آج ، حمزہ لوگ کی ٹیم میں ایک بچے نے اچھی تیاری نہیں کی تھی تو اس نے ایک جواب غلط دے دیا اور ان کی ٹیم کی فرسٹ پوزیشن چلی گئی ۔ حمزہ کو اتنے دنوں سے تیاری کروائی ہوئی تھی اور حمزہ کو اس سوال کا جواب بھی معلوم تھا لیکن آخری مرحلہ میں انفرادی جواب دینا تھے اور ٹیم کے ساتھیوں سے مدد نہیں لی جا سکتی تھی ۔ اتنے دنوں کی محنت ضایع ہو گئی ۔
 
محمد امین

اوہو۔۔۔چلیے بیٹر لَک نیکسٹ ٹائم۔۔۔دل چھوٹا مت کیجیے۔۔۔
 
جی جی بالکل صحیح اندازہ ہے آپکا۔۔۔ بچوں کے وارڈ میں ہوتی ہیں :grin:

جی عموماً ہوتا یہی ہے کہ اکثر خواتین زنانہ امراض یا پھر امراض اطفال سے متعلق اسپیشلائزیشن کرتی ہیں۔ اور آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ نہ تو آپ بچے ہیں، نہ آپ کے بچے ہیں اور نہ ہی غیر موجود بچوں کی والدہ۔ :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top